غدیر زھرا

لائبریرین
بات ہے نا لوٹ پوٹ ہونے والی ۔۔دیکھو نا گھومنا پھرنا ہوتا ہے آؤٹ آف سٹی جانا کسی ریزورٹ وغیرہ پر دن گزارنا :daydreaming::daydreaming:اب اپنے ہی سٹی میں کیا گھومنا بس نانی لوگوں کی طرف گھوم پھر آئی سب کے ساتھ مل کر باہر چلے گئی ۔۔دیٹس اٹ اس لیے ہنسی آئی نا :):):):)
گھومنا تو گھومنا ہوتا ہے چاہے گول گول ہی گھوم جائیں :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
ادھر دن بھر آپ کی ڈھنڈیا پڑی تھی.........ایک امریکی ہم نے ڈھونڈا تھا.......کہ اردو بولنے میں دیسیوں کو مات دیتا تھا........بلکہ دیسیوں کے بچوں کو اردو پڑھانے پہ مامور ..............اس کی ویڈیوز کو یوٹیوب سے اٹھا کے ومیو یا ڈیلی موشن پہ لانا تھا....... بہر حال یہ شفقت عمر سیف بھائی نے فرمائی...........:):):)
ذرا ادھر تشریف لائیے اور دیکھیے جناب میکس بروس نادر صاحب تو غالب کے رنگ میں غزلیں کہتے پھرتے ہیں
:):):)
 
ہاں بروس صاحب کا کلام سنا خوب حظ اٹھایا۔ :) :) :)
 
Top