شمشاد
لائبریرین
مانو بلی کو آج اتنی جلدی نیند کیوں آ گئی؟اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر
مانو بلی کو آج اتنی جلدی نیند کیوں آ گئی؟اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر
الحمداللہ ۔۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم آداب فہیم بھیا کیسے ہیں ؟؟
جیسی ہوتی ہے 2 انجیکشنز لگوانے کے بعد۔۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہو
طبیعت کیسی ہے ابھی۔
ڈرتی تو نہیں ہو نہ انجکشن لگوانے سےجیسی ہوتی ہے 2 انجیکشنز لگوانے کے بعد۔۔۔
جی اب کرو گی۔۔۔ڈرتی تو نہیں ہو نہ انجکشن لگوانے سے
اور خیال رکھو اپنا موسم تبدیل ہورہا ہے
خود مجھے کل 102 بخار تھا۔
پانی منرل واٹر پیئو یا پھر ابال کر۔
اور کھانے میں بہت احتیاط کرو۔