ظفری

لائبریرین
چھم چھم چھم چھم!!!!
:LOL::ROFLMAO::love::rolleyes::D:p

ویسے پہلے زمانوں میں عاشق لوگ تارے گن کر راتیں گزارا کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔آپ ضرور سیب ہاتھ میں پکڑے ہوئے ہوں گے!!!!!:LOL: وگرنہ تو نوٹ بک ۔۔۔ ۔مطلب کے زمانہ اڈوانس تو ضرور ہوا ہے!!!!
سیب تو نہیں البتہ اپنا سر ضرور ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ۔ ;)
 

منصور مکرم

محفلین
گلا خراب ہے اور الٹیاں آرہی ہیں۔۔۔ دوائی لی ہے۔۔۔
دعاء کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ کرئے اور صحت عطاء فرمائے۔
گلا زیادہ خراب ہو ،تو ڈسپرین سے غرارے بھی مفید ہیں۔میں تو اکثر گلے کیلئے یہی کرتا ہوں۔

الٹی کی دوائی ضروری ہے،ورنہ بدن کمزور ہونے لگتا ہے،نقاہت پیدا ہوجاتی ہے۔
 
Top