یک نہ شد ،پنج شد
یہ سب کی سب فیس لینے والی ہیں فیس دینے والی کوئی بھی نہیں۔تو پھر انتظار کس بات کا،فیس لینی ہے یا ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام
اب کیسی طبیعت ہے بھتیجی؟
اب بہتر ہے ۔۔۔و علیکم السلام
اب کیسی طبیعت ہے بھتیجی؟
میں تو ٹھیک ہوں عینیہیلو ایوری ون ۔۔ھاؤ آر یو ؟ آئی ایم سو سو ٹو ڈے![]()
کیا ہوا عینیگڈ اچھی بات
خیریت سے جائیے چاچومیں بھی ٹھیک ہوں ایکدم اور اب دفتر سے کھسکنے لگا ہوں۔