اوکے۔دوائی کا اثر ہورہا ہے نیند آرہی ہے اللہ حافظ
الحمدللہ بخیر ہیں ۔ معذرت کہیں اور مصروف ہوگئے تھے اسی لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی ۔وعلیکم السلام
تسلیمات
اللہ کا کرم ادی ہم ٹھیک ہیں
آپ کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے
کوئی بات نہیں ادیالحمدللہ بخیر ہیں ۔ معذرت کہیں اور مصروف ہوگئے تھے اسی لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی ۔
اور آپ سنائیں نکاح کے بعد کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟
کیوں انجیکشن لگوانے کی نوبت کیونکر آئی؟جیسی ہوتی ہے 2 انجیکشنز لگوانے کے بعد۔۔۔
بس ایسے ہی چاچو۔۔مانو بلی کو آج اتنی جلدی نیند کیوں آ گئی؟
وہ تو ابن سعید بھائی کیلئے کہا تھا کہ شائد وہ نیند میں بھی کوئی ایسا سسٹم کئے ہوئے ہوں کہ آپ ہی آپ یہ سمائلی شتونگڑے محفل میں پہنچ سکیں۔
پھر تو آپ کو برادرم محمد خلیل الرحمٰن کی یہ لڑی ضرور ملاحظہ فرمانی چاہیے۔
کچھ خاص نہیں گذرتی ہوئی رات کی ساعتوں کو گن رہا ہوں ۔وعلیکم السلام ظفری کیا ہو رہا ہے
بارش تو یہاں بھی بہت ہوتی ہے مگر وطن کی بارش کی بات ہی کیا ہے ۔ضرور سنائیں ۔ ہم ضرور سنیں گے ۔ہاں جی ہم بھی ویہلے!!!! ہیں کیا سُنائیں!!!!۔۔۔ ہاں بارش کی آواز سننا چاہیں تو ضرور سنوائیں گے!!!!