منصور مکرم
محفلین
پانی کی بوتل ساتھ لائی ہے ،اور شور مچا رہی ہے کہ کوئی پانی پلادے۔ٹھیک ہوں بھیا
چھوٹی گڑیا کیا کرتی ہیں؟
پانی کی بوتل ساتھ لائی ہے ،اور شور مچا رہی ہے کہ کوئی پانی پلادے۔ٹھیک ہوں بھیا
چھوٹی گڑیا کیا کرتی ہیں؟
کچھ بھی نہیں آپی ۔۔ بس محفل گردی[/q
![]()
آہاںپانی کی بوتل ساتھ لائی ہے ،اور شور مچا رہی ہے کہ کوئی پانی پلادے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عینو پری۔۔۔اللہ کا شکر بھیا!
آپ کیسے ہیں؟![]()
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
![]()
اس وقت تو آفسیت میں مصروف ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ لکھ رہے ہیں اپنے ریسرچ گروپ کے بلاگ کے لیے۔مرشد! کیا چل رہا ہے؟
مصروفیت ، نیم مصروفیت یا امور خانہ داری
![]()
ضرور ضرور...........اس وقت تو آفسیت میں مصروف ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ لکھ رہے ہیں اپنے ریسرچ گروپ کے بلاگ کے لیے۔![]()
![]()
![]()
گلا خراب ہے اور الٹیاں آرہی ہیں۔۔۔ دوائی لی ہے۔۔۔
بہت ہے ایک آدھ دن آرام کر لو تاکہ پوری طرح آرام آ جائے۔
یہ نالائق زین کو تمہاری طبیعت پوچھنے کی بھی فرصت نہیں۔
ابھی میری ایک دوست آگئی تھی خیر خیریت پوچھنے ۔۔۔ زین مصروف ہوگا۔۔۔![]()