عمر سیف

محفلین
قید سے یاد آیا ہمارے ایک عزیز تھے کراچی میں کافی بڑی فیملی ہے ان کی، ماشاءاللہ 6 بہنیں 1 بھائی والد والدہ دادی اور پھر چھٹیوں میں ان کے گھر رشتےداروں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔
ان کے گھر جب ڈکیتی کرنے 3 ڈاکو آئے تو ان سب کو واش روم میں قید کر دیا ۔۔ اور جاتے جاتے فون کنکشن بھی کاٹ گئے۔
 
عمر سیف

محفلین
اور دادی جو تھیں وہ کافی ضعیف تھیں انہیں بہت مسئلہ ہوگیا تھا کہ وہ وہیں لاؤنج میں تھیں۔ 3 گھنٹے بعد جب ان کا کوئی عزیز گھر آیا تو قید سے آزادی پائی ۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
قید سے یاد آیا ہمارے ایک عزیز تھے کراچی میں کافی بڑی فیملی ہے ان کی، ماشاءاللہ 6 بہنیں 1 بھائی والد والدہ دادی اور پھر چھٹیوں میں ان کے گھر رشتےداروں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔
ان کے گھر جب ڈکیتی کرنے 3 ڈاکو آئے تو ان سب کو واش روم میں قید کر دیا ۔۔ اور جاتے جاتے فون کنکشن بھی کاٹ گئے۔
کتنے خراب لوگ ہوتے ہیں یہ ڈاکو :(
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کوئی بات نہیں۔۔میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
موسم بس ٹھیک ہے دن میں تھوڑی گرمی اور رات میں ٹھنڈ
میں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔
رات میں اگر ٹھنڈ ہے پھر تو موسم اچھا ہوا۔ دن میں تو یہاں بھی اچھی خاصی گرمی ہوتی ہے ۔
 
Top