شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
چلو اب تو آ گئے ناں اور بھتیجی کی طبیعت بھی پوچھ لی۔اوہ۔۔ اب طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟؟ تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے تھا۔۔۔
شمشاد بھائی۔۔ میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی آمد اور اسمبلی اجلاس کی وجہ سے مصروف تھا ۔۔۔
یہاں سے جلدی چلی گئی تھی چاچومانو بلی آجکل بہت جلد سونے چلی جاتی ہو۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم محفلین کیسے ہیں سبھی ؟
سوری بہنا۔ میں بزی تھا اسلئے محفل نہیں آسکا۔ کیسی ہے آپ ؟؟ موسم کیسا ہے فیصل آباد کا ؟
میں ٹھیک ہوں بھیاجی بیٹا.........
اب تو ناشتہ بھی کر چکے.......
ہانیہ اپنی پاکٹ منی طلب فرما رہی ہیں...........ٹھیک ٹھاک لڑائی چل رہی ہے
ابھی دور سے انہوں نے میرے طرف ایک ’وغاتا‘برش پھینک کر غصہ کا اظہار فرمایا ہے
بٹیا پری کیسی ہیں؟