عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
آج والا تو واقعی نہیں دیکھنا چاہیے۔میچ تو دیکھنا ہی نہیں چاہیے ۔
گئی تھی ڈاکٹر کے پاس اب بہت بہتر ہوںاوہ۔۔ اب طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟؟ تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے تھا۔۔۔
شمشاد بھائی۔۔ میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی آمد اور اسمبلی اجلاس کی وجہ سے مصروف تھا ۔۔۔
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ ماسٹر گبین کیسے ہیں ؟ کونسی جماعت میں پڑھتے ہیں ؟وعلیکم السلام
الحمد للہ ۔ آپ کیسی ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟
الحمدللہ مجاما ۔ بچے بھی ٹھیک ہیں ۔ ہاں بچے اسکول جانے لگے ہیں ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں اور بچے کیسے ہیں؟
اسکول کھل گئے کیا؟
وعلیکم السلام ۔ واؤ آج تو فہیم بھیا بھی آن لائن ہیں اس وقت ۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
جی ادی کیونکہ آج ہم چھٹی پر ہیںوعلیکم السلام ۔ واؤ آج تو فہیم بھیا بھی آن لائن ہیں اس وقت ۔
الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔ ابھی بچوں کے کے لے کھانا لگا رہے ہیں ۔جی ادی کیونکہ آج ہم چھٹی پر ہیں
آپ کیسی ہیں اور کیا ہورہا ہے
الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔ ابھی بچوں کے کے لے کھانا لگا رہے ہیں ۔
موسم کی تبدیلی بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے ۔
ہم تو ادی بخار کی میزبانی کررہے ہیں۔
بلکہ ہم ہی کیا یہاں ہمارے شہر میں آج کل بخار صاحب کی کچھ زیادہ ہی آمد ہوئی وی ہے۔
جی ادی ایسا ہی ہے۔موسم کی تبدیلی بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے ۔
ویسے آپ ان دنوں کونسے سیارے پر ہیں ؟؟جی ادی ایسا ہی ہے۔
اسی وجہ سے آج ہم نے چھٹی بھی کرلی کہ آج تھوڑا آرام کرلیں۔
اورآپ سنائیں کوئی نئی تازہ