گڈ.......الحمداللہ ۔۔۔ ویک اینڈ ہوگیا اب دو چھٹیاں ہیں آرام کریں گے آپ سنائیں ؟
واہ ۔۔۔گڈ.......
دن کالج.......شام والی بال.......ہفتہ وار پریپ ڈیوٹی........میس میں کنٹریکٹرکو ہدایات کا دور........میس میں بچوں کے ساتھ کھانا........اب چائے کے ساتھ ضیا محی الدین کی آواز میں راشد کی حسن کوزہ گر نمبر ایک سن رہے ہیں........
لو یار اتنی نازک ہو تم۔۔۔۔۔نہ کرو ملائکہ میں بہت بیمار محسوس کر رہی ہوں
آپ کو بھی تو کل ٹیکہ لگا تھا ۔۔۔لو یار اتنی نازک ہو تم۔۔۔ ۔۔
جی وہ آج کالج کے میس میں ہی ہو گیا........واہ ۔۔۔
کھانا ہوگیا ؟
تو اس سے تو بڑا درد ہوتا ہے ایک نہیں دو لگے تھے اور عائشہ تو ایک دانے سے بیماری محسوس کررہی ہے۔۔۔آپ کو بھی تو کل ٹیکہ لگا تھا ۔۔۔
آفس میں ہیں، معمول کی مصروفیت۔اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟
بھئی دانہ تو کسی طرح کا بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ درد تو ہوتا ہوگا ۔۔ اور بیمار بھی ہو سکتے ہیں ۔۔تو اس سے تو بڑا درد ہوتا ہے ایک نہیں دو لگے تھے اور عائشہ تو ایک دانے سے بیماری محسوس کررہی ہے۔۔۔
گُڈ ۔۔۔آفس میں ہیں، معمول کی مصروفیت۔
لیکن انکا دل مضبوط تھاآپ کو بھی تو کل ٹیکہ لگا تھا ۔۔۔
وہ میں نے کل دیکھ لیا تھا ۔۔لیکن انکا دل مضبوط تھا
چہرے تو دانے ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔۔ انسان کو رف اینڈ ٹف ہونا چائیے۔۔۔۔بھئی دانہ تو کسی طرح کا بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ درد تو ہوتا ہوگا ۔۔ اور بیمار بھی ہو سکتے ہیں ۔۔