ملائکہ
محفلین
لیکن انکا دل مضبوط تھا
جی میں نے صرف ایک دن چھٹی کی ہے آج میں یونی پہنچ گئی تھیوہ میں نے کل دیکھ لیا تھا ۔۔
لیکن انکا دل مضبوط تھا
جی میں نے صرف ایک دن چھٹی کی ہے آج میں یونی پہنچ گئی تھیوہ میں نے کل دیکھ لیا تھا ۔۔
جیکمانڈو بن جانا چاہئے ۔۔۔ ؟؟
دوسروں کیلئے کیسے کہہ رہی ہے،خود پر بن جائے تو اس وقت کہیں۔چہرے تو دانے ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔ ۔ انسان کو رف اینڈ ٹف ہونا چائیے۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیف حالکما ۔ایہا الاخوان
تو میں کیا فارسی بول رہا ہوں ؟؟؟جی میں نے صرف ایک دن چھٹی کی ہے آج میں یونی پہنچ گئی تھی
گھر پڑے پڑے دل تنگ ہوگیا ہوگا۔جی میں نے صرف ایک دن چھٹی کی ہے آج میں یونی پہنچ گئی تھی
مجھے لگا طنز کررہے ہیںتو میں کیا فارسی بول رہا ہوں ؟؟؟
یہ کس اسکول کالج ہوسٹل کا میس ہے ؟ اور کہاں واقع ہے ؟؟ہمارے ہاں مناسب ہی ہوتا ہے.......
البتہ شکایات تو جاری رہتی ہیں بچوں کی.......اور اسی کے تدارک کی ذمہ داری ہمارے سر ہے......
اور یہ بھی کہ کھانا اتنا مناسب ضرور ہے کہ اساتذہ کے گھروں اور پرنسپل تک کے گھر جاتا ہے............البتہ انہیں ادائیگی کرنا ہوتی ہے
فی الحال تو بچی کے ساتھ کھیل رہا ہوں۔کیا کر رہے ہیں گھر میں ؟
میں تو دانوں سے ڈرتی نہیں ہوں جب گھر پر ہوتی ہوں تو ختم ہوجاتے ہیں اور ایک دن باہر جاتی ہوں دوبارہ ہوجاتے ہیںدوسروں کیلئے کیسے کہہ رہی ہے،خود پر بن جائے تو اس وقت کہیں۔
اچھا آپ کو لگتا بھی ہے ۔۔ ہمممم ۔۔۔مجھے لگا طنز کررہے ہیں
نہیں بس چلی گئی میں۔۔۔گھر پڑے پڑے دل تنگ ہوگیا ہوگا۔
بیٹی ٹھیک ہے اب آپ کی ؟ علاج ٹھیک سے کروایا ؟فی الحال تو بچی کے ساتھ کھیل رہا ہوں۔
کیا مطلب ہےاچھا آپ کو لگتا بھی ہے ۔۔ ہممم م ۔۔۔
مطلب کچھ نہیں ۔۔کیا مطلب ہے
ہاں ابھی تو ٹھیک ہے۔بیٹی ٹھیک ہے اب آپ کی ؟ علاج ٹھیک سے کروایا ؟
الحمداللہ ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ کیا نام ہے ؟ہاں ابھی تو ٹھیک ہے۔
اچھا بھئی۔۔۔مطلب کچھ نہیں ۔۔