فہیم
لائبریرین
یہی کہ پمپلز تاروں کی طرح ہوتے ہیںکیااا اچھی بات بھیا؟
بس میں پریشان ہوں ناں
اور پریشان نہ ہو ٹھیک ہوجاتے ہیں خود یہ
بس زیادہ مرچ مسالے سے پرہیز کرو اور پانی پیئو خوب سارا
اور خیر نال جاؤ ابھی
اللہ حافظ
یہی کہ پمپلز تاروں کی طرح ہوتے ہیںکیااا اچھی بات بھیا؟
بس میں پریشان ہوں ناں
نہیں ہوتے بھیا بس خراب ہوتے ہیںیہی کہ پمپلز تاروں کی طرح ہوتے ہیں
اور پریشان نہ ہو ٹھیک ہوجاتے ہیں خود یہ
بس زیادہ مرچ مسالے سے پرہیز کرو اور پانی پیئو خوب سارا
اور خیر نال جاؤ ابھی
اللہ حافظ
اپنا بے حد خیال رکھیں شونا اور مسکرا کر سو جائیں!میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر!
وٹامن واٹر پیئو گینہیں ہوتے بھیا بس خراب ہوتے ہیں
انشااللہ جلدی سے ٹھیک ہو جائے گا فیس آپ پریشان نہیں ہوںدعا کرو ناں جلدی ٹھیک ہو جائے
وعلیکم السلام......السلام علیکم ۔۔
الحمدللہ ...........السلام علیکم
کیف حالکما ۔ایہا الاخوان
الحمداللہ ۔۔۔ ویک اینڈ ہوگیا اب دو چھٹیاں ہیں آرام کریں گے آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام......
سناؤ سر جی......دن ول لنگھیا اے فیر؟
اولڈ از گولڈاے سی چل رہا ہے ۔۔ وہ بھی پرانا ۔۔۔