ملائکہ
محفلین
لو میرے پاس تو کارخانہ ہے۔۔۔آئی گاٹ پمپلز آن مائی فیس
لو میرے پاس تو کارخانہ ہے۔۔۔آئی گاٹ پمپلز آن مائی فیس
کیاالو میرے پاس تو کارخانہ ہے۔۔۔
ہااااااااااااااآئی گاٹ پمپلز آن مائی فیس
پمپلز کا ناکیاا
کس چیز کا کارخانہ؟
ہاااااااااااااا
نہ کرو ملائکہ میں بہت بیمار محسوس کر رہی ہوںپمپلز کا نا
عائشہ عزیز آپ کئیر نہیں کرتی ہوں گی نا اسی لئیے
ارے ارے برا کیوں لگ رہا ہے؟ گریہن چاند کو ہی لگتا ہے
مجھے نہیں پتا ادا بس مجھے بہت برا لگ رہا ہے
مجھے کوئی شوق نہیں چاند بننے کا ۔۔۔مجھے بہت برا لگ رہا ہےارے ارے برا کیوں لگ رہا ہے؟ گریہن چاند کو ہی لگتا ہے
مجھے کوئی شوق نہیں چاند بننے کا ۔۔۔ مجھے بہت برا لگ رہا ہے
دعا کرو ناں جلدی ٹھیک ہو جائے
آئی گاٹ پمپلز آن مائی فیس
پمپلز کا نا
چہرے پر پمپلز کو لے کر ایک کہاوت ہے میرے پاس کہ۔
جس چہرے پر پمپلز نہ ہوں اس کی مثال ایسی ہے جیسے تاروں سے خالی کوئی آسمان
بھیا مجھے بہت خراب لگ رہا ہےعائش پتر، آپ فکر مت کریں وہ سب ٹھیک ہو جائیں گے بس ان کو انگلی سے چھیڑیے گا نہیں۔
لو اتنی اچھی بات بھی اداسی ی ی ی۔۔
کیااا اچھی بات بھیا؟لو اتنی اچھی بات بھی اداسی ی ی ی۔۔
اور پمپلز کو لے کر بھی بھلا کیا پریشان یا اداس ہونا
جی ننھی پری!بھیا مجھے بہت خراب لگ رہا ہے
آپ میرے لیے دعا کریں ناں