عائشہ عزیز

لائبریرین
اپنے لیے تو فیس واش ، موئسچرائزر اور سن بلاک ، ایک واچ اور ایک کالج بیگ اور کچھ اور چیزیں لائی ہوں۔ باقی امی جان کے ساتھ کچھ چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے چیزیں لیں۔ اور پھر ہم نے اپنے شہر کے مشہور سموسے کھائے۔ :)
 
ملائکہ

محفلین

واؤ یہ تو بہت ساری چیزیں ہیں۔۔۔:)
 
ملائکہ

محفلین
نہ تو نگٹس بنائے اور نہ ہی تصاویر۔ وہ فروزین بون لیس چکن تھائز تھیں۔ ان کو ڈی فروسٹ کیا تو کافی نرم ثابت ہوئیں اس لیے ہم نے ان کو اس کام کے لیے موزوں نہ گردانا اور ریگیولر سالن بنا لیا۔ :) :) :)
اوہو چلیں کوئی بات نہیں :)
 
یا حیرت! بعد کے دنوں میں رمضان کی نسبت کہیں کم پیدل اور سائکل گردی ہوئی۔۔۔ :) :) :)

13+-+1
 
Top