ملائکہ

محفلین
زین میں رپورٹ دیکھ آئی بہت اچھی رپورٹ بنائی ہے اور پتھروں پر پینٹینگ بھی بہت اچھی لگ رہی تھی۔۔ میں نے جیسے ہی خبریں لگائیں امی نے کہا خیر ہے تم آج کیسے خبریں دیکھ رہی ہو:)
 

منصور مکرم

محفلین
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں۔ :) :) :)
اللہ کا فضل ہے ،بھئی یہاں تو۔
آپکو ذرا مکالمے میں دوبارہ تکلیف دینی ہے،

لیکن اسکے بغیر چارہ بھی تو نہیں۔ایک منٹ میں وہ صفحہ نکالتا ہوں،پھر آپکو مکالمے میں بھیجتا ہوں۔
 
Top