مقدس

لائبریرین
الحمداللہ سب اچھا ہے بجو کیسی ہے اور چوٹ کیسی ہے مطلب اب کچھ افاقہ ہے چلنے پھرنے کا تو ابھی مشکل ہی ہوگا

ارے بھیا میں تو چل پھر رہی ہوں
کرچزز کے ساتھ بھی اور اب کاسٹ تو کھل گیا ہے ناں لیکن درد تو ہے لیکن میں بھی بہت ڈھیٹ ہوں۔۔ پرواہ نہیں کرتی
 
Top