ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سبھی محفلین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سبھی محفلین
الحمد للہ۔۔۔ ننھی پری کے بھیا جانی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا ۔۔آپ کیسے ہیں؟
الحمداللہ آپ سنائیںکیسے مزاج ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں اور دہلی کا موسم کیسا ہے؟سب کو سلام
معمول کی مصروفیت ہے، آفس میں مصروف ہیں۔اور کیا ہو رہا ہے
صاف پانی وغیرہ کا اہتمام کیجیے گا۔ کیمپس سے باہر اوکھلا میں تو پانی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ایک ساتھ تین سوال
اللہ کا شکر ہے فی الحال میں بخیر ہوں
دہلی کا موسم بہت اچھا نہیں ہے ادھر وائرل فیور نے اٹیک کیا ہوا ہے بہت سارے لوگ بیمار ہو رہے ،میں بھی بیمار تھا ابھی ٹھیک ہوں۔
عمر سیف بھائی جان کچھ خاص نہیں بس پڑھائی لکھائی اور آپ سے بات ۔
ہم کھانے میں مصروف تھے ۔۔۔معمول کی مصروفیت ہے، آفس میں مصروف ہیں۔
اچھی بات ہے نہ پڑھائی کر رہے ہو ۔۔۔ پڑھ لکھ کر ہی تو دہلی کے نواب بنو گے۔ایک ساتھ تین سوال
اللہ کا شکر ہے فی الحال میں بخیر ہوں
دہلی کا موسم بہت اچھا نہیں ہے ادھر وائرل فیور نے اٹیک کیا ہوا ہے بہت سارے لوگ بیمار ہو رہے ،میں بھی بیمار تھا ابھی ٹھیک ہوں۔
عمر سیف بھائی جان کچھ خاص نہیں بس پڑھائی لکھائی اور آپ سے بات ۔
کیا کچھ کھایا؟ہم کھانے میں مصروف تھے ۔۔۔