وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔ کیا ہورہا ہے؟؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔![]()
![]()
کیسی ہیں ہماری دلاری ملائکہ بٹیا رانی؟![]()
![]()
![]()
سونے کی کوشش۔۔۔میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔ کیا ہورہا ہے؟؟
آنکھیں بند کریں اور سو جائیں پتا بھی نہیں چلے گا۔۔۔۔سونے کی کوشش۔۔۔![]()
![]()
![]()
جی شونا بٹیا، ہم کوشش کرتے ہیں۔آنکھیں بند کریں اور سو جائیں پتا بھی نہیں چلے گا۔۔۔ ۔
اوکے شب بخیر۔۔۔ سوئیٹ ڈریمزجی شونا بٹیا، ہم کوشش کرتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ملائکہ بٹیا رانی کا دن بے حد خوبصورت ہو۔۔۔ آمین!اوکے شب بخیر۔۔۔ سوئیٹ ڈریمز
اور آپکی رات کی نیند پرسکون۔ملائکہ بٹیا رانی کا دن بے حد خوبصورت ہو۔۔۔ آمین!![]()
![]()
![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب
ٹھیک ہوں، بہت تھک گئی ہوں، اب سوؤں گیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
سودا سلف خریداری نمبر دو کر کے پھر لوٹ آئے ہیں۔![]()
![]()
![]()
دوپہر میں سوئی تھی چاچو ، آج کالج میں پھر پھر کے تھک گئییہ کون سا وقت ہے سونے کا؟