عمر سیف
محفلین
آج دال کھائی ۔۔۔کیا کچھ کھایا؟
آج دال کھائی ۔۔۔کیا کچھ کھایا؟
میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟
گڈ، گھر میں سب خیریت ہے؟ کوا کیسا ہے؟میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔
میں ٹھیک ہوں ،کوا بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔ کہاں کی تصاویر لگا رہے ہیں۔۔۔ میں بھی اپنے ٹرپ کی تصاویر لگاؤں گی اپلوڈ ہی ہو رہی ہیں۔۔۔۔گڈ، گھر میں سب خیریت ہے؟ کوا کیسا ہے؟
ابھی کچھ دیر میں تصاویر لگا رہا ہوں۔ اگر موقع ملے تو دیکھ لیجئے گا
ایک کوا ہمارے گھر کی کھڑکی پر رہتا ہے اور وہاں کسی اور پرندے کو بیٹھنے بھی نہیں دیتا۔۔۔ زبردستی کا پٹ ہے۔۔۔۔یہ "کوے" کا کیا چکر ہے بھئی؟
چلئے آج آپ تصاویر لگائیے، کل میں اپنی کھینچی ہوئی تصاویر لگاؤں گا یہاں کی خزاں اور غروب آفتاب کی تصاویر ہیںمیں ٹھیک ہوں ،کوا بھی ٹھیک ہے۔۔۔ ۔ کہاں کی تصاویر لگا رہے ہیں۔۔۔ میں بھی اپنے ٹرپ کی تصاویر لگاؤں گی اپلوڈ ہی ہو رہی ہیں۔۔۔ ۔
میں تو ابھی اپنی تصاویر فیس بک پر لگا رہی ہوں ۔۔۔ وہاں سے یہاں جبھی لگیں گی پر یہاں تو ساری نہیں لگاؤں گی ۔۔۔چلئے آج آپ تصاویر لگائیے، کل میں اپنی کھینچی ہوئی تصاویر لگاؤں گا یہاں کی خزاں اور غروب آفتاب کی تصاویر ہیں
جی جی۔ جب بھی لگائیے، کوئی جلدی نہیں۔ میں نے تو آج سے اس سیزن کی فوٹو گرافی شروع کی ہے اور کیمرہ بھی ابھی کھولا ہےمیں تو ابھی اپنی تصاویر فیس بک پر لگا رہی ہوں ۔۔۔ وہاں سے یہاں جبھی لگیں گی پر یہاں تو ساری نہیں لگاؤں گی ۔۔۔
آپ نے تو اپنا فیس بک اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا تھا ناں ملائکہ پری؟میں تو ابھی اپنی تصاویر فیس بک پر لگا رہی ہوں ۔۔۔ وہاں سے یہاں جبھی لگیں گی پر یہاں تو ساری نہیں لگاؤں گی ۔۔۔
او اچھا۔ اس کوئے کی بات ہو رہی ہے۔ مجھے یاد آ گیا تم نے پہلے بھی اس کا ذکر کیا تھا۔ایک کوا ہمارے گھر کی کھڑکی پر رہتا ہے اور وہاں کسی اور پرندے کو بیٹھنے بھی نہیں دیتا۔۔۔ زبردستی کا پٹ ہے۔۔۔ ۔
کرلیا اوپنآپ نے تو اپنا فیس بک اکاؤنٹ غیر فعال کر دیا تھا ناں ملائکہ پری؟
کبھی بٹیا کو وہاں آن لائن نہیں دیکھا اس لیے علم نہ ہوا۔کرلیا اوپن