عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھائی ۔ آپ سنائیں
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
آداب عرض ہے۔تسلیمات
اللہ کا کرم ہےکیسی ہیں جیہ ؟
کیسی ہین ہماری مانو؟وعلیکم السلام جیہ آپی
ٹھیک ہوں آپی۔۔ آپ کیسی ہیں؟عبداللہ کیسا ہے؟کیسی ہین ہماری مانو؟
اپسس میرا دھیان کسی اور طرف ہے۔۔سارے پیغام نہیں پڑھ رہی تھی میںہیًں جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بار بار بتانا پڑے گا
وہ تو رات کو سوتے وقت پیؤں گی چاچومانو نے دودھ پیا ہے کہ نہیں۔ جلدی سے پی لو ایسا نہ جیہ چائے بنانے کے لیے لے جائے۔
شاکر بھائی آتے ہیں۔ کبھی کبھار سیاست والے دھاگوں پر کمنٹ کر دیتے ہیں۔ ناعمہ بھی موبائل سے آن لائن آ جاتی ہے کبھی کبھیتبھی تو ۔۔۔ خیر اچھا یہ بتائیں یہ شاکر اور ناومہ کہاں مصروف ہوتے ہیں یہاں آتے ہی نہیں؟
چائے پینی بھی نہیں چاہیے لڑکیوں کو، کیونکہ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔شمشاد بھائی چائے کا ہم چنداں شوق نہیں۔