و علیکم السلام سعود بھائی۔
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
الحمد للہ!
ہم بالکل بخیر ہیں اور ملائکہ پری کی شریک کردہ تصاویر دیکھ رہے تھے۔ :) :) :)
ہماری دلاری ننھی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں قابلی چنے والے چاول کھانے لگا ہوں۔ ساتھ میں رائتہ ہے۔ دعوت عام ہے۔
شمشاد بھائی یہ قابلی چنے ہوتے ہیں یا کابلی چنے؟ :) :) :)
چونکہ یہ اس قابل ہوتے ہیں کے چاولوں کی رونق بڑھا سکیں تو قابلی ہی ہوئے نا :heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی سچ پوچھیں تو میں شش و پنج میں تھا کہ قابلی ہوتے ہیں یا کابلی۔

ایسا کریں کہ سفید چنے کر لیں لیکن ہیں خاصے صحتمند قسم کے اور یہ کہ چنا پلاؤ بننے کی وجہ سے ان کا رنگ سفید نہیں رہا۔
 
Top