عینی شاہ
محفلین
آپ کیا کرتے ہیں مشکل باتیں کرنے کے علاوہیہ سارے تو خود سوشل سائنسز کے شعبے ہیں
آپ کیا کرتے ہیں مشکل باتیں کرنے کے علاوہیہ سارے تو خود سوشل سائنسز کے شعبے ہیں
اتنے مزے کی تو ہوتی ہے ۔میں نے ایف ایس سی کے بعد جب بائیو چھوڑی تو مجھے بہت افسوس ہوا تھااور مجھے بائیو بورنگ لگتی ہے
دور کے ڈھول سُہانےاتنے مزے کی تو ہوتی ہے ۔میں نے ایف ایس سی کے بعد جب بائیو چھوڑی تو مجھے بہت افسوس ہوا تھا
مجھے بھیاور مجھے بائیو بورنگ لگتی ہے
مشکل چیزیں لکھتا ہوں!آپ کیا کرتے ہیں مشکل باتیں کرنے کے علاوہ
لیجئے جناب اب جواب دیجئےآپ کیا کرتے ہیں مشکل باتیں کرنے کے علاوہ
نہی اللہ کی قسم ڈھول تو کبھی بجایا ہی نہی اس لیے مجھے کیا پتہ کیا سہانا ہوتا ہےدور کے ڈھول سُہانے
ایسی ویسییییییییییییمشکل چیزیں لکھتا ہوں!
یہاں سہانا باتھ کی بات ہو رہی ہے!! آپ بھی ناں!نہی اللہ کی قسم ڈھول تو کبھی بجایا ہی نہی اس لیے مجھے کیا پتہ کیا سہانا ہوتا ہے
مجھے تو اس کے عجیب عجیب سے نام بڑے خراب لگتے ہیں بھئیاتنے مزے کی تو ہوتی ہے ۔میں نے ایف ایس سی کے بعد جب بائیو چھوڑی تو مجھے بہت افسوس ہوا تھا
سچی!!!مجھے بھی
ٹھیک ہے نہیں بجایا ہم نے کب کہا کہ آپ ڈھول بجانے والی ہیں ،سنا بھی نہیں کیانہی اللہ کی قسم ڈھول تو کبھی بجایا ہی نہی اس لیے مجھے کیا پتہ کیا سہانا ہوتا ہے
ہمت ہے ناسچی!!!
لیکن مجھے فزکس بہت اچھی لگتی ہے
میں نے تو ایک دوست سے فزکس ،کمسٹری اور میتھس پڑھنا شروع کیا ہے ،حالانکہ کسی زمانے میں بیزاری کی حد تک نفرت تھی ان سبجیکٹس سے ۔سچی!!!
لیکن مجھے فزکس بہت اچھی لگتی ہے
اب بجا دیا نا ڈھول مزا آیاٹھیک ہے نہیں بجایا ہم نے کب کہا کہ آپ ڈھول بجانے والی ہیں ،سنا بھی نہیں کیا
اب پھر تم آگئی پرانی پٹری پر بھلا بتاو تو یہاں کراس کا کیا بنتا تھا یہ غلط بات عینیمینیلڑائی ہو جائے گی میں بتا دے رہا ہوں ۔ٹھیک ہے نہیں بجایا ہم نے کب کہا کہ آپ ڈھول بجانے والی ہیں ،سنا بھی نہیں کیا
ایسے مجھے تو بجانا آتا ہے سچیاب بجا دیا نا ڈھول مزا آیا
بالکلہمت ہے نا
ہم تو دونوں میں چلتے ہیںایسے وہ ٹائپو تھا ۔۔۔۔بعد میں میں صرف لائن لکھا تم نے نہیں دیکھا شاید۔یہ لائن پٹری کیا ہوتا ہے علم بھائی ۔۔۔ یا لائن کہیں یا پٹرینو نو نو لرائی اچھااااااااااااااا لڑتے نہی ہیں بہنوں سے