یہ کون سی پڑھائی ہے بھائی جان)))ہم تو بس لٹرم پٹرم پڑھتے ہیں۔۔۔
یہ کیا ہوتا ہےہم تو بس لٹرم پٹرم پڑھتے ہیں۔۔۔
جلدی بتائیے نہیں تو ابھی ناشتہ میں اراس کراس کھانے کو کہیں نا مل جائے بھائی جان ۔یہ کیا ہوتا ہے
الحمداللہ آپ
الحمدللہ ہم خیریت سے ہیں......وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ کیسے ہیں فلک شیر بھائی؟ ہم تو اب سونے لگے ہیں۔