فلک شیر

محفلین
مرشد تو آرام کر رہے ہوں گے........نہیں کر رہے تو کرنا چاہیے ...........:):):)
عائشہ عزیز دھی رانی ........ہمیں یہ بتائیں کہ وہ تمام دھاگے، جن کو ہم روزانہ اپڈیٹ کرنا چاہیں، یا جن کو وزٹ کرنا چاہیں، ان کو بک مارک کر لیں یا کوئی اور بہتر رستہ بھی ہے ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام.....
ہماری گڈی بیٹی صبح صبح کیا کرتی پھر رہی ہے بھلا؟
صحت و مزاج کیسے ہیں بھلا؟
بھیا ہم ناں اپنے لیپ ٹاپ پر ایک پروگرام دیکھ رہے تھے "مذاق رات" :p
الحمد للہ۔ ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں بھیا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مرشد تو آرام کر رہے ہوں گے........نہیں کر رہے تو کرنا چاہیے ...........:):):)
عائشہ عزیز دھی رانی ........ہمیں یہ بتائیں کہ وہ تمام دھاگے، جن کو ہم روزانہ اپڈیٹ کرنا چاہیں، یا جن کو وزٹ کرنا چاہیں، ان کو بک مارک کر لیں یا کوئی اور بہتر رستہ بھی ہے ؟
بھیا ان لڑیوں کی نگرانی کرنا شروع کر دیں۔ اوپر بائیں طرف آپشن ہوتا ہے "لڑی کی نگرانی کریں"
اس طرح جو کوئی بھی اس لڑی کر تبصرہ کرے گا آپ کو اطلاع مل جائے گی یا پھر آپ اپنے ای میل میں بھی اطلاع وصول کر سکتے ہیں۔ اس کےعلاوہ اوپر جو محفل کا نیویگیشن بار ہے ناں وہاں"زیر نگرانی لڑیاں" پر کلک کرکے آپ اپنی تمام زیرنگرانی لڑیوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ :)
 
Top