فیصلہ اس بات کا کرنا تھا کہ ناشتے میں دودھ ہو یا جوس۔۔۔ فتح دودھ کی ہوئی۔۔۔ اس لیے نہیں کہ وہ ہمیں مرغوب زیادہ ہے، بلکہ اس لیے کیوں کہ وہ خراب جلدی ہو جاتا ہے۔۔۔ خیر! پیاز اور پالک کی پکوڑیاں بھی تو ہیں ہی۔
تو مزہ ہی آ جائےمانا کہ آلو پالک کے ساگ کو میتھی اور ثابت سرخ مرچوں سے بگھارنا خوب ہوتا ہے لیکن کسی نوالے میں ایک ساتھ ثابت مرچ آ جائے اور چبا بھی لیں تو؟
دو روز پہلے ایسے ہی مزہ آ چکا ہے ہمیں۔تو مزہ ہی آ جائے
اچھا ہوااادو روز پہلے ایسے ہی مزہ آ چکا ہے ہمیں۔
اے ہنسنے والو! جب کبھی آپ کی باری آئے گی، کانوں سے دھواں نکلے گا، آنکھیں سرخ ہوں گی، کنپٹیاں جھنجھنا اٹھیں گی، ہونٹ جلنے لگیں گے، ناک سے پانی نکل آئے گا اور حلق سے آب آب آب کی پکار اٹھے گی تب احوال پوچھیں گے۔اچھا ہوااا
اللہ اللہ!!! ۔۔۔ یہ آپ اپنی بٹیا کو کہہ رہے ہیں ۔۔ لیں نہیں ہنستیاے ہنسنے والو! جب کبھی آپ کی باری آئے گی، کانوں سے دھواں نکلے گا، آنکھیں سرخ ہوں گی، کنپٹیاں جھنجھنا اٹھیں گی، ہونٹ جلنے لگیں گے، ناک سے پانی نکل آئے گا اور حلق سے آب آب آب کی پکار اٹھے گی تب احوال پوچھیں گے۔
اففففف!!! یہ تو گڑبڑ ہو گئی! ہم تو اپنے احوال بتا رہے تھے شونا پتر۔۔۔ مشکرا دیں شونا پری پلیزززاللہ اللہ!!! ۔۔۔ یہ آپ اپنی بٹیا کو کہہ رہے ہیں ۔۔ لیں نہیں ہنستی
تو پھر آپ نے یہ تو کہا ناں جب یہ سب میرے ساتھ ہوگا۔۔اففففف!!! یہ تو گڑبڑ ہو گئی! ہم تو اپنے احوال بتا رہے تھے شونا پتر۔۔۔ مشکرا دیں شونا پری پلیززز
پتر وہ تو کہنے کا ایک انداز تھا ورنہ ہم نے تو وہی کچھ لکھا تھا جو ہمارے ساتھ گذری تھی۔تو پھر آپ نے یہ تو کہا ناں جب یہ سب میرے ساتھ ہوگا۔۔
عام یہ کہ آم کا سیزن گزر گیا اور اب آ رہا ہے عوام کا سیزن ...............یعنی سردیاںعام ہی سنا دیں ۔۔۔ ۔
الحمدللہ..........کیسی ہیں ننھی پر، جویریہ بٹیا، کیسے ہیں عمر بھائی، فلک شیر بھائی اور دیگر احباب؟
پتر وہ تو کہنے کا ایک انداز تھا ورنہ ہم نے تو وہی کچھ لکھا تھا جو ہمارے ساتھ گذری تھی۔
عوام کا حال تو حکومت نے مہنگائی کے ہاتھوں پہلے پتلا کر رکھا ہے، سردیاں کیا کریں گی۔عام یہ کہ آم کا سیزن گزر گیا اور اب آ رہا ہے عوام کا سیزن ...............یعنی سردیاں
مزے ہیں جناب۔ آم کے بھی اور اب سردیاں ۔۔۔عام یہ کہ آم کا سیزن گزر گیا اور اب آ رہا ہے عوام کا سیزن ...............یعنی سردیاں
فلک شیر بھیااااا
دیکھا آپ نے سعود بھیا کو
سردیوں میں وہ موٹے کپڑےپہن کر پتلے حال کو موٹا کرنے کی کوشش کریں گےعوام کا حال تو حکومت نے مہنگائی کے ہاتھوں پہلے پتلا کر رکھا ہے، سردیاں کیا کریں گی۔