میں دہی میں چینی ڈال کر کھا رہی ہوں۔۔۔میں تو ابھی کھانے کے انتظار میں ہوں۔
کیا سپیشل ہے آج۔میں تو ابھی کھانے کے انتظار میں ہوں۔
پیٹ خرابی میں ایسی چیزیں ہی کھانی چاہئیں۔میں دہی میں چینی ڈال کر کھا رہی ہوں۔۔۔
میں آپ لوگوں کی باتیں پڑھ رہی تھی نا۔۔۔
پیٹ تو میرا بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ ابھی کھانا کھایا ہے تو دہی بچ گیا تھا وہ چینی ڈال کر کھا رہی ہوں۔۔۔پیٹ خرابی میں ایسی چیزیں ہی کھانی چاہئیں۔
طبعیت کی خرابی کی خبر پڑھ رہے تھے صبح اس وجہ سے کہا ۔پیٹ تو میرا بالکل ٹھیک ہے۔۔۔ ابھی کھانا کھایا ہے تو دہی بچ گیا تھا وہ چینی ڈال کر کھا رہی ہوں۔۔۔
طبعیت کی خرابی کی خبر پڑھ رہے تھے صبح اس وجہ سے کہا ۔
کیسے ؟درد تو کمر میں ہے اور بازو پر چوٹ لگی ہوئی ہے۔۔۔
میں آپ لوگوں کی باتیں پڑھ رہی تھی نا۔۔۔
اپنا بے حد خیال رکھیں بٹیا اور آرام کریں۔درد تو کمر میں ہے اور بازو پر چوٹ لگی ہوئی ہے۔۔۔
میرا اور بھائی کا ایکسیٹینٹ ہوگیا تھا ۔۔۔ بتایا ہی نہیں آپ لوگوں کو میں نے ۔۔۔۔ بس زیادہ نہیں لگی بچت ہوگئی۔۔ اب اس سے زیادہ میں نہیں بتاؤں گی۔۔۔
میرا اور بھائی کا ایکسیٹینٹ ہوگیا تھا ۔۔۔ بتایا ہی نہیں آپ لوگوں کو میں نے ۔۔۔ ۔ بس زیادہ نہیں لگی بچت ہوگئی۔۔ اب اس سے زیادہ میں نہیں بتاؤں گی۔۔۔
بھائی بھی ٹھیک ہے اسکے بھی بازو پر ہی لگی تھی لیکن کافی زیادہ بس وہ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
آرام کریں ۔ بھائی خیریت سے ہیں ؟
صدقہ خیرات کریں۔بھائی بھی ٹھیک ہے اسکے بھی بازو پر ہی لگی تھی لیکن کافی زیادہ بس وہ ٹھیک ہے۔۔۔ ۔۔
بھائی کو کیا ہوا تھا؟
میرا اور بھائی کا ایکسیٹینٹ ہوگیا تھا ۔۔۔ بتایا ہی نہیں آپ لوگوں کو میں نے ۔۔۔ ۔ بس زیادہ نہیں لگی بچت ہوگئی۔۔ اب اس سے زیادہ میں نہیں بتاؤں گی۔۔۔
جی کیا ہے۔۔۔صدقہ خیرات کریں۔
جی کیا ہے۔۔۔