میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
ہماری دلاری ننھی پری کیسی ہیں؟![]()
![]()
جی ننھی پری، جب اپلوڈ ہو جائیں گی تو مل کر دیکھیں گے۔ ابھی تو موبائل کی بیٹری ڈسچارج ہو گئی تھی وہ چارجنگ پر لگا رکھی ہے۔![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔