ایسے؟ :) :) :)

IMG_20130914_201502.jpg
 

زین

لائبریرین
و علیکم السلام

کیا حال ہے زین؟ اور تم نے بتایا ہی نہیں کہ کار کا حادثہ کیسے ہوا تھا؟
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں اور گھر میں سب کیسے ہیں؟
ابو کوئٹہ سے چمن جانے والی گاڑی میں چمن جارہے تھے راستے میں چمن کے قریب ان کی گاڑی بڑی گاڑی سے ٹکرائی۔ خون زیادہ بہا اور بروقت طبی امداد نہیں ملی ۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ فلک شیر بھائی؟

کیسی ہیں عائشہ بہنا۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھائی کیسے ہیں؟؟ پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟؟ رزلٹ کب آئے گا؟
ہم سب لوگ ٹھیک ہیں بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟اور گھر میں سب لوگ؟
پڑھائی اچھی جا رہی ہے رزلٹ کا ابھی تو کچھ پتا نہیں ہے
 

زین

لائبریرین
ہم سب لوگ ٹھیک ہیں بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟اور گھر میں سب لوگ؟
پڑھائی اچھی جا رہی ہے رزلٹ کا ابھی تو کچھ پتا نہیں ہے
گھر میں بھی اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہے بس والدہ کچھ بیمار ہیں ۔۔ انہیں والد کے انتقال کے دن یہ غلط اطلاع ملی تھی کہ مجھے بھی کچھ ہوا ہے ۔۔۔ تب تک انہیں والد کے کار حادثے کا علم نہیں تھا ۔۔۔ تب سے وہ گھبرائی ہوئی ہیں۔۔
 
Top