عائشہ عزیز
لائبریرین
آج بہت سارے کام کیے تھے ناں بھیاہماری ننھی پری نے آج دن پھر کیا کچھ کیا؟
ٹیوشن والے بچے بھی پھر سے آنا شروع ہوگئے ہیں
آج بہت سارے کام کیے تھے ناں بھیاہماری ننھی پری نے آج دن پھر کیا کچھ کیا؟
آج بہت سارے کام کیے تھے ناں بھیا
ٹیوشن والے بچے بھی پھر سے آنا شروع ہوگئے ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم........
پھر تو صحیح معنوں میں زندہ دل لوگ ہوئے ناں۔شمشاد بھائی، یہاں کی یونیورسٹیز کے میچ تو ایسے ہی ہوتے ہیں۔ گیم کی سائٹوں پر ان کے لائیو اسکور دستیاب ہوتے ہیں۔ اسٹیڈیم میں دونوں ہی ٹیموں کی جانب سے چئیر گرلز ہوتی ہیں، بینڈ ہوتے ہیں اور دنیا بھر کے پروٹوکول۔ کئی دفعہ تو ہیلی کاپٹر سے سارے شہر پر گیم کے جھنڈے پھہرائے جاتے ہیں اور کچھ لوگ پیرا شوٹ کی مدد سے ایک پیٹرن بناتے ہوئے کودتے ہیں اور گھوم پھر کر اسٹیڈیم میں لینڈ کرتے ہیں۔ گیم کے دن یونیورسٹی اور اطراف میں پارکنگ اور ٹریفک کی صورت حال بدل جاتی ہے۔ ہم لوگوں کو بر وقت کوشش کرنے پر اسٹوڈنٹ ٹکٹ مل جاتے ہیں ورنہ ان کی اچھی خاصی فیس ہوتی ہے۔
ہم نے تصاویر تو بہت ساری بنائی تھیں جو کہ گوگل پلس پر موجود ہیں۔ آپ یہ دو ایک دیکھ لیں۔پھر تو صحیح معنوں میں زندہ دل لوگ ہوئے ناں۔
الحمدللہ......قبلہ، کیسے مزاج شریف؟
اجی کہاں! وہ تو پرسوں چلے گئے تھے۔الحمدللہ......
آپ تو آج کل فٹ بال دیکھنے میں مصروف ہیں
السلام علیکم ۔۔ کیسےہیں جناب ؟جناااب
بندہ حاضر ہے
ہم تو پچھلا پورا ہفتہ فٹ بال چیمپین شپ میں مصروف رہے.....اجی کہاں! وہ تو پرسوں چلے گئے تھے۔
الحمدللہ.....السلام علیکم ۔۔ کیسےہیں جناب ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔الحمدللہ.....
عمر بھائی آپ کہیے مزاج کیسے ہیں؟
لا حول و لا قوۃ! چیر لیڈرز کی موجودگی میں سادگی ختم ہو جاتی ہے کیا؟ہم تو پچھلا پورا ہفتہ فٹ بال چیمپین شپ میں مصروف رہے.....
لیکن ہماری والی تو سادہ سی تھی.....چیر لیڈرز مفقود تھیں....
البتہ گرم جوان خون والے لڑکے بالے ضرور تھے.........جن کا پسینہ ان کی محنت کا ثبوت تھا اور میچ کے بعد مخالف ٹیم کے لیے بلند کیے گئے نعرے سپورٹس مین سپرٹ کے
ساکر اور فٹ بال کا فرق؟؟؟؟؟؟؟لا حول و لا قوۃ! چیر لیڈرز کی موجودگی میں سادگی ختم ہو جاتی ہے کیا؟
ویسے آپ تو ساکر میں مصروف رہے ہوں گے کیوں کہ یہاں فٹ بال وہ نہیں ہوتا جسے اپنے یہاں فٹ بال کہتے ہیں۔
ہم بھی کھانا کھا چکے ہیںالحمداللہ خیریت سے ۔۔
کھانے سے فارغ ہوئے ہیں ۔۔ آپ کہئے ۔۔۔
بہت فرق ہوتا ہے۔ اصطلاحات تک الگ ہوتی ہیں، قواعد مختلف ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ امریکن فٹ بال کی گیند گول نہیں بلکہ بیضاوی ہوتی ہے۔ اور اس میں پاؤں سے اتنا نہیں کھیلتے جتنا ہاتھ کا استعمال ہوتا ہے۔ساکر اور فٹ بال کا فرق؟؟؟؟؟؟؟
کیا مصروفیت رہی ؟ہم بھی کھانا کھا چکے ہیں
رگبی کی طرح کا معاملہ ہے یہ کچھ؟بہت فرق ہوتا ہے۔ اصطلاحات تک الگ ہوتی ہیں، قواعد مختلف ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ امریکن فٹ بال کی گیند گول نہیں بلکہ بیضاوی ہوتی ہے۔ اور اس میں پاؤں سے اتنا نہیں کھیلتے جتنا ہاتھ کا استعمال ہوتا ہے۔
کچھ کچھ ۔۔ رگبی میرا خیال ہے کچھ زیادہ ظالم کھیل ہے فٹبال سے۔۔رگبی کی طرح کا معاملہ ہے یہ کچھ؟