فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں سبھی۔
آپ کیسے ہیں
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں سبھی۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسے ہیں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
آج بھی معمول کے دنوں جیسا ہی ایک دن ہے۔بڑے کھلے کھلے معلوم پڑ رہے ہیں آج۔
جیسے آج بہت زیادہ خوش ہوں
ٹھیک ٹھاک بچےوعلیکم السلام اپیا
ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں؟
لیکن شاید کچھ تو غیر معمولی ہے آجآج بھی معمول کے دنوں جیسا ہی ایک دن ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب !
کوئی تو مجھے بھی خوش آمدید کرے !
ایسا کیوں لگا اپ کو حضور؟لیکن شاید کچھ تو غیر معمولی ہے آج
سچ پوچھیں تو خود معلوم نہیںایسا کیوں لگا اپ کو حضور؟
آج بٹیا نے ڈنر میں کیا کھایا؟میں ٹھیک ہوں بھیا
سچ پوچھیں تو خود معلوم نہیں
بس آپ کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا مجھے
بھیا جیییییآج بٹیا نے ڈنر میں کیا کھایا؟
ہمیشہ ایسے خوش خوش ہی رہیں
جی بٹیا رانی بہت بہتر۔بھیا جییی یی
کھا لیا جو قسمت میں تھا
بس تھوڑی دیر میں جمعہ کی نماز کے لئے جانا ہے۔ہمیشہ ایسے خوش خوش ہی رہیں
اور سنائیں کیا چل رہا ہے آج۔
میں غصہ نہیں ہوں بھیاجی بٹیا رانی بہت بہتر۔