اشتیاق علی
لائبریرین
چلئے پھر کسی اور موضوع پر بات کر لیں۔ اپنے ہاں کے حالات کا سنائیں؟سرگوشیوں کی باتیں اب بآواز بلند ہو رہی ہیں اس لیے ہم خاموش!!!
چلئے پھر کسی اور موضوع پر بات کر لیں۔ اپنے ہاں کے حالات کا سنائیں؟سرگوشیوں کی باتیں اب بآواز بلند ہو رہی ہیں اس لیے ہم خاموش!!!
اسی لیے تو ہم آپ سے مذاق کر رہے تھے۔۔۔ خفیہ والٹ جیسی کوئی بات ہی نہیں ہاں خفیہ صندوق ضرور ہیں۔اوکا۔ مگر کب تک سرگوشیاں کرتے رہیں گے۔ آخر ننھی پریوں کو پتہ تو لگ ہی جائے گا۔
یہاں حالات اور موسم کافی خوشگوار ہیں۔چلئے پھر کسی اور موضوع پر بات کر لیں۔ اپنے ہاں کے حالات کا سنائیں؟
میں بتاتی ہوں بھیاہا ہا ہا ۔ مجھے لگ رہا تھا کہ ایسی ہی کوئی بات ہو گی۔
(سرگوشی:اب ذرا ان والٹس کے بیلنس کےبارے میں بھی بتا دیجئے۔ ننھی پریوں والے میں اور اوریجنل والے والٹ میں کتنی رقم ہوتی ہے )
مذاق میں بھی مذاق مت کیجئے ۔اسی لیے تو ہم آپ سے مذاق کر رہے تھے۔۔۔ خفیہ والٹ جیسی کوئی بات ہی نہیں ہاں خفیہ صندوق ضرور ہیں۔
یہاں بھی موسم کافی خوشگوار ہے۔یہاں حالات اور موسم کافی خوشگوار ہیں۔
بڑے اچھے ٹائم پر انٹری ماری ہے۔السلام علیکم
میں بتاتی ہوں بھیا
ننھی پریوں والی والٹ میں محض مسکانیں ہوتی ہیں جبکہ باقی سارا مال وغیرہ تو اپنے والے والٹ میں ہی ہوتا ہے بھیا کا
اب آپ کی خیر نہیں۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں دلاری پری؟
ٹھیک، اور بھیاِ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں دلاری پری؟
ہو نا ہو کسی خفیہ صندوق میں ہی خفیہ طور پر یہ خفیہ والٹ بھی رکھتے ہوں۔ایسی کوئی بات نہیں۔ بھیا جب آفس جانے کو ہوتے ہیں تو ان کے کپڑے ننھی پریاں ہی لاکر دیتی ہیں۔ ایگر ایسی کوئی خفیہ چیز اس میں ہو اور ان کی تلاشی سے بچ جائے تو پھر وہ پریاں تو نہ ہوئیں!
ارے ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں ہمیں کیا پتا جادوگر بھیا منتر پڑھ کر غائب کردیتے ہوں گے۔ایسی کوئی بات نہیں۔ بھیا جب آفس جانے کو ہوتے ہیں تو ان کے کپڑے ننھی پریاں ہی لاکر دیتی ہیں۔ ایگر ایسی کوئی خفیہ چیز اس میں ہو اور ان کی تلاشی سے بچ جائے تو پھر وہ پریاں تو نہ ہوئیں!
ارے ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں ہمیں کیا پتا جادوگر بھیا منتر پڑھ کر غائب کردیتے ہوں گے۔
بھیا بھی ٹھیک۔ٹھیک، اور بھیاِ؟
وللہ شکر کریں آپ کی بچت ہو گئی۔بھیا بھی ٹھیک۔
در اصل وہ صندوق کبھی خفیہ رہے ہی نہیں۔ بس ان کے معاملات کو بہت ہی ہائی سیکیورٹی میں رکھا گیا۔ ورنہ ان کے وجود کا علم ہر کسی کو ہے۔ہو نا ہو کسی خفیہ صندوق میں ہی خفیہ طور پر یہ خفیہ والٹ بھی رکھتے ہوں۔
پریوں پر منتر کام نہیں کرتے۔۔۔ آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ننھی پری؟ارے ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں ہمیں کیا پتا جادوگر بھیا منتر پڑھ کر غائب کردیتے ہوں گے۔
ہاں ایک نیا کیس ہے ، اسی سلسلے میں میری اور مقدس کی دو دن بعد میٹنگ ہے ، انشااللہ ہم ڈسکشن کے بعد کوئی اچھا حل نکال لیں گے لالہ ۔ کیوں @مقدس؟ آپ نے اگر میٹنگ میں شامل ہونا تو مجھے بہت خوشی ہو گی وہ کیا ہے نا کہ ہمیں آئسکریم کے بل اور ڈنر کے پیسوں کے لئے بھی ایک بھیا کی ضرورت تھی لیکن بروقت کوئی تیار نا ہو سکا، اب آپ شکنجے میں خود ہی آگئے ہیں تو پیسوں کا بندوبست بھی جلدی کر لیں۔ہمیں کیا پتہ کہ وہ بہت پیارے ہیں، ہم نے کون سا انہیں دیکھا ہے!
یہ تو مجھے پتہ ہے کہ شمشاد بھائی نے ناعمہ عزیز اور مقدس کو جاسوس بھرتی کیا ہوا ہے اور وہ دونوں ہر وقت یہاں سب لوگوں پر نظر رکھتی ہیں!
کیسی چل رہی ہے جاب؟ کوئی نیا کیس آیا؟
تو پھر کہاں ہیں صندوق ذرا دیدار تو کروائیے؟در اصل وہ صندوق کبھی خفیہ رہے ہی نہیں۔ بس ان کے معاملات کو بہت ہی ہائی سیکیورٹی میں رکھا گیا۔ ورنہ ان کے وجود کا علم ہر کسی کو ہے۔