وہ تو مجھے پتا ہے ناں پوچھنے کی کیا ضرورت؟کچھ اور بھی لکھ دینا تھا آگے کہ کیا حال ہے ای ٹی سی کیا حال ہے تمہارا ؟
بھئی پوچھنا ضروری ہوتا ہے نا پھر بات کیسے کریں گے آگے ہموہ تو مجھے پتا ہے ناں پوچھنے کی کیا ضرورت؟
میں بھی ٹھیک ہوں
اوکے عائشہمیں تو ابھی جا رہی ہوں عینی شام میں آؤں گی
جی اس ٹائم تو واقعی چلے گئے تھے کہ لائٹ صاحبہ چلی گئی تھیں۔فہیم بھیا جائیں بس آپ
سیدھے سیدھے بتائیں کہ کہاں غائب تھے
میری شادی میں آرہے ہیں نہ آپایک عدد ٹیکنیکل رپورٹ، ایک عدد امتحان اور ایک عدد سفر کی تیاریاں۔
ان شاء اللہ!میری شادی میں آرہے ہیں نہ آپ
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
محترمہ یہیں ہیں آپ کے راج سے کہاں جائیں گے!؟وعلیکم السلام جناب کہاں گم ہیں؟