ابن سعید
خادم
اگر گ پر پیش کے ساتھ گڑگڑا رہے تھے تو ساتھ حقے کا تصور بھی لازمی ہے، ویسے بھی بارہ دری میں حقہ تو عام سی بات ہے۔جی ہم گڑ گڑا کے آمین کہہ رہے تھے
اگر گ پر پیش کے ساتھ گڑگڑا رہے تھے تو ساتھ حقے کا تصور بھی لازمی ہے، ویسے بھی بارہ دری میں حقہ تو عام سی بات ہے۔جی ہم گڑ گڑا کے آمین کہہ رہے تھے
جو بھی ہے وہ حضور کے جناب میں ہے!حضور وہ تو درست لیکن یہاں کاروائی کیسی ہے آج ہم تو یہ دریافت کرنے نکلے تھے!
آپ نے تو ہماری بولتی بند کر دیاگر گ پر پیش کے ساتھ گڑگڑا رہے تھے تو ساتھ حقے کا تصور بھی لازمی ہے، ویسے بھی بارہ دری میں حقہ تو عام سی بات ہے۔
یہ تو الزام ہے!آپ نے تو ہماری بولتی بند کر دی
یہ خراج تحسین ہےیہ تو الزام ہے!
بندہ نوازی ہے و الا حضور آپ کی ہے اور غلام دست بستہ ہے!جو بھی ہے وہ حضور کے جناب میں ہے!
مسکانیں کم تھیں اس مراسلے میں!یہ خراج تحسین ہے
عائش پری کے دربار میں ہم پر ایسا الزام ڈال کر آپ ہماری چھٹی کروانے کی سازش تو نہیں کر رہے اس دربار سے؟بندہ نوازی ہے و الا حضور آپ کی ہے اور غلام دست بستہ ہے!
ہاں کیوں کہ میں سنجیدہ تھی ورنہ۔۔۔مسکانیں کم تھیں اس مراسلے میں!
یعنی بحالت سنجیدگی، مسکان ممنوع است؟ہاں کیوں کہ میں سنجیدہ تھی ورنہ۔۔۔
ہاں ناں! تو اور کیایعنی بحالت سنجیدگی، مسکان ممنوع است؟
ہم نہیں کرواتے حضور تعطیل کسو کو بھیعائش پری کے دربار میں ہم پر ایسا الزام ڈال کر آپ ہماری چھٹی کروانے کی سازش تو نہیں کر رہے اس دربار سے؟
محاوروں کا بھی ترجمہ کیا جائے گا اب؟ہم نہیں کرواتے حضور تعطیل کسو کو بھی
بآواز بلند مسکرانا آتا ہے جویریہ بٹیا رانی کو؟ہاں ناں! تو اور کیا
ہماری نیت تو کسی محاورے پر نہیں ٹکی تھی!؟ جناب کس محاورے کی جانب متوجہ ہوئے ادنیٰ کے مراسلے سے؟محاوروں کا بھی ترجمہ کیا جائے گا اب؟
"چھٹی کرانا" کو "تعطیل کرانا" سے بدلنا چہ چیست؟ہماری نیت تو کسی محاورے پر نہیں ٹکی تھی!؟ جناب کس محاورے کی جانب متوجہ ہوئے ادنیٰ کے مراسلے سے؟