عائشہ عزیز

لائبریرین
شونا پری، ہم دیر سے سوئے تھے شاید اور پھر کسی نے جگایا بھی نہیں۔ :) :) :)
مطلب آج کل لوگ دیر سے سو رہے ہیں اور دیر سے جاگ رہے ہیں
اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے مطابق دیر سے سونے والی بات تو ٹھیک ہے لیکن امتحان میں دیر سے اٹھنے والی بات ٹھیک نہیں ہے
 
ٹھیک ہے پھر کان پکڑ کے اٹھ بیٹھ لیتے ہیں۔ سزا کی سزا ہو جائے گی اور لوگوں کو لگے گا کہ کسرت ہو رہی ہے۔ :) :) :)
 
بحمدہ اللہ بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟ :) :) :)
کیا سنائیں حضور، مصروفیات کچھ خاص نہیں، بس مقدار کے حوالے سے اتنی ہیں کہ حضرت غالب کی سی مشقت نہیں اٹھانی پڑتی سحر کو شب میں تبدیل کرنے کے لیے۔ صبح کرنا شام کا لانا ہے جائے شیر کا۔ :)
پڑھت لکھت ہی ہے حضور، آپ بتلائیے؟ تیاری کیسی ہے؟
 
ہم تو ابھی تیس تاریخ کے امتحان کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔ اب آفس جائیں گے، اور پڑھائی کریں گے۔ امید ہے کہ ایک مضمون کی تیاری آج مکمل ہو جائے گی، دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر کان پکڑ کے اٹھ بیٹھ لیتے ہیں۔ سزا کی سزا ہو جائے گی اور لوگوں کو لگے گا کہ کسرت ہو رہی ہے۔ :) :) :)
کیوں نہیں نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔
ویسے بھی اگر لوگوں نے خود ہی اپنے لیے سزا تجویز کر لی ہے تو ہم بخوشی قبول کرتے ہیں
 
Top