ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا سوئیٹ بٹیا؟اب ان کو سکریچ کون کرے ؟
ہم کو کیا پتا سوئیٹ بٹیا؟اب ان کو سکریچ کون کرے ؟
قبلہ آپ کیوں فکر کرتے ہیں تیمور بھیا سے اٹھوا لیجئے گا۔ نہیں اٹھائیں گے تو آپ کی ایک گھوری ہی کافی ہے۔ارے نہ کیجیئے محترم
ہم سے یہ محبت کا یہ بار نہ اٹھایا جائے گا
اچھا تو آپ وہاں بخیر و عافیت پہونچ گئے؟ہم وہاں ہیں۔۔۔
جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
تو اب اجازت چاہتا ہوں۔ کل پھر انشا اللہ ملاقات ہو گی۔
اپنا بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
جلدی کریں نا لالہ ہمیں بھوک لگی ہے ۔کے ٹو کا کام ہم نے پریوں کو سونپ دیا تھا۔
یعنی کہ پئے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیںہم وہاں ہیں۔۔۔
جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی
ارے قبلہ بھیا صاحب!! آپ بھول رہے ہیں آپ کو پتا تھا۔۔یاد نہیں؟ہم کو کیا پتا سوئیٹ بٹیا؟
کیا ٹینگ؟یعنی کہ پئے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں
آج کل میں الیکشن لڑنے کا سوچ رہی ہوں محفل میں ۔پہلے مجھے کیس بتاؤ پھر سوچوں گا کہ میں نے اسے سپانسر کرنا ہے یا نہیں!
نہیں! سرگٹکیا ٹینگ؟
کس عہدے کے لئے الیکشن لڑنا ہیں؟آج کل میں الیکشن لڑنے کا سوچ رہی ہوں محفل میں ۔
جلدی کریں نا لالہ ہمیں بھوک لگی ہے ۔
ہماری کیا مجال؟ارے قبلہ بھیا صاحب!! آپ بھول رہے ہیں آپ کو پتا تھا۔۔یاد نہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم ۔۔
ویسے اب تو ہمارا یہ تکیۂ کلام تم ہی لے لو۔۔۔ ہم کوئی اور ڈھونڈتے ہیں۔یعنی کہ پئے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں
بہت اچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
سوری بھیا پر یہ نام تو تھوڑا تھوڑا گرگٹ سے ملتا ہےنہیں! سرگٹ
ہمیں تو شک ہے!ہماری کیا مجال؟