عائشہ عزیز
لائبریرین
اور کریڈیٹ سامنے ہی تو لگا ہے ایک مسکان کی صورت ۔۔ ہے ناں بھیا؟جی بٹیا رانی۔۔۔ ہمارا کریڈٹ کارڈ استعمال کر لیجئے گا۔
اور کریڈیٹ سامنے ہی تو لگا ہے ایک مسکان کی صورت ۔۔ ہے ناں بھیا؟جی بٹیا رانی۔۔۔ ہمارا کریڈٹ کارڈ استعمال کر لیجئے گا۔
اور اس قرار میں بھیا کے لیے بھی کوئی جگہ تھی یا نہیں؟ویسے اپیا عالیہ! آپ کو وہ تو یاد ہی ہوگا وہی جو ہم میں اور آپ میں قرار تھا۔
ویسے اپیا عالیہ! آپ کو وہ تو یاد ہی ہوگا وہی جو ہم میں اور آپ میں قرار تھا۔
ویسا کریڈٹ کارڈ میں 16 اعداد کا نمبر ہوتا ہے۔۔۔ اس طرح:اور کریڈیٹ سامنے ہی تو لگا ہے ایک مسکان کی صورت ۔۔ ہے ناں بھیا؟
جی نہیںاور اس قرار میں بھیا کے لیے بھی کوئی جگہ تھی یا نہیں؟
کے ٹو پھر سے یاد دلوا دیا ۔ارے لالہ آپ تو پہلے ہمیں وہ کے ٹو بنا کے دیں آئسکریم کی جو ادھار ہے ، یہ بل تو عاطف لالہ کی جیب ہلکی کرانے کو ہے ۔
جی جناب کے ٹو کہاں تک پہنچا؟بس!!!؟؟؟؟
پہلے مجھے کیس بتاؤ پھر سوچوں گا کہ میں نے اسے سپانسر کرنا ہے یا نہیں!ہاں ایک نیا کیس ہے ، اسی سلسلے میں میری اور مقدس کی دو دن بعد میٹنگ ہے ، انشااللہ ہم ڈسکشن کے بعد کوئی اچھا حل نکال لیں گے لالہ ۔ کیوں @مقدس؟ آپ نے اگر میٹنگ میں شامل ہونا تو مجھے بہت خوشی ہو گی وہ کیا ہے نا کہ ہمیں آئسکریم کے بل اور ڈنر کے پیسوں کے لئے بھی ایک بھیا کی ضرورت تھی لیکن بروقت کوئی تیار نا ہو سکا، اب آپ شکنجے میں خود ہی آگئے ہیں تو پیسوں کا بندوبست بھی جلدی کر لیں۔
آپ سے پوچھا کس نے بھیا جی۔۔۔۔ آپ تو آگئے اس کیس میں بچوں ں ں ں ںپہلے مجھے کیس بتاؤ پھر سوچوں گا کہ میں نے اسے سپانسر کرنا ہے یا نہیں!
ارے قبلہ! ہم ذرا ذرا نہیں بلکہ قرار نامہ اپنی پوری جزئیات سمیت یاد ہے۔ہمیں بھی یاد ہے ذرا ذرا آپ کو یاد ہو یا نہ یاد ہو
ہیں ناں میری سوئیٹی پائی
کے ٹو کا کام ہم نے پریوں کو سونپ دیا تھا۔کے ٹو پھر سے یاد دلوا دیا ۔
جی جناب کے ٹو کہاں تک پہنچا؟
یہ تو بھاگنے والی بات ہوئی۔پہلے مجھے کیس بتاؤ پھر سوچوں گا کہ میں نے اسے سپانسر کرنا ہے یا نہیں!
ارے نہ کیجیئے محترمارے قبلہ ہم ذرا ذرا نہیں بلکہ قرار نامہ اپنی پوری جزئیات سمیت یاد ہے۔
اب ان کو سکریچ کون کرے ؟ویسا کریڈٹ کارڈ میں 16 اعداد کا نمبر ہوتا ہے۔۔۔ اس طرح:
- - -
کیا پتہ کیس میرے ہی خلاف ہو اور میں سپانسر بھی کردوں تو اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہے ناں!یہ تو بھاگنے والی بات ہوئی۔
کہاں ہیں آپجی بیٹا
ہم اندازہ ہے کہ گفتگو کس سمت رواں ہے۔۔۔ اور کچھ لوگ کیوں ٹیگ کیے گئے ہیں؟ارے نہ کیجیئے محترم
ہم سے یہ محبت کا یہ بار نہ اٹھایا جائے گا
ہم وہاں ہیں۔۔۔کہاں ہیں آپ