مقدس
لائبریرین
ارے ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں ہمیں کیا پتا جادوگر بھیا منتر پڑھ کر غائب کردیتے ہوں گے۔
صرف معصوم عائشہ
باقی بھول گئی
معصوم، بیچارے، لاچار، مجبور وغیرہ وغیرہ
ارے ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں ہمیں کیا پتا جادوگر بھیا منتر پڑھ کر غائب کردیتے ہوں گے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
کتنے کا بل ادا کروانا چا رہی ہیں آپ لوگ بٹ بھائی سے؟ہاں ایک نیا کیس ہے ، اسی سلسلے میں میری اور مقدس کی دو دن بعد میٹنگ ہے ، انشااللہ ہم ڈسکشن کے بعد کوئی اچھا حل نکال لیں گے لالہ ۔ کیوں @مقدس؟ آپ نے اگر میٹنگ میں شامل ہونا تو مجھے بہت خوشی ہو گی وہ کیا ہے نا کہ ہمیں آئسکریم کے بل اور ڈنر کے پیسوں کے لئے بھی ایک بھیا کی ضرورت تھی لیکن بروقت کوئی تیار نا ہو سکا، اب آپ شکنجے میں خود ہی آگئے ہیں تو پیسوں کا بندوبست بھی جلدی کر لیں۔
ہائی سیکیورٹی زون میں ہیں۔تو پھر کہاں ہیں صندوق ذرا دیدار تو کروائیے؟
صرف معصوم عائشہ
باقی بھول گئی
معصوم، بیچارے، لاچار، مجبور وغیرہ وغیرہ
ارے کہاں بھیا جی! آپ ہم پر منتر پڑھ کر تو دیکھیں الٹا آپ ہی غائب ہوجائیں گے۔ ہم تو آپ کے والٹ کی بات کررہے ہیں۔پریوں پر منتر کام نہیں کرتے۔۔۔ آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ننھی پری؟
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
ہاں ایک نیا کیس ہے ، اسی سلسلے میں میری اور مقدس کی دو دن بعد میٹنگ ہے ، انشااللہ ہم ڈسکشن کے بعد کوئی اچھا حل نکال لیں گے لالہ ۔ کیوں @مقدس؟ آپ نے اگر میٹنگ میں شامل ہونا تو مجھے بہت خوشی ہو گی وہ کیا ہے نا کہ ہمیں آئسکریم کے بل اور ڈنر کے پیسوں کے لئے بھی ایک بھیا کی ضرورت تھی لیکن بروقت کوئی تیار نا ہو سکا، اب آپ شکنجے میں خود ہی آگئے ہیں تو پیسوں کا بندوبست بھی جلدی کر لیں۔
یہ پریوں والی بات تو نہ ہوئی پھر یہ تو ۔۔۔۔۔۔ والی بات ہے۔ارے کہاں بھیا جی! آپ ہم پر منتر پڑھ کر تو دیکھیں الٹا آپ ہی غائب ہوجائیں گے۔ ہم تو آپ کے والٹ کی بات کررہے ہیں۔
ارے وہی تو بھولی کہاں ہوں۔ بلکہ اب تو شدت سے محسوس ہونے لگا ہے۔صرف معصوم عائشہ
باقی بھول گئی
معصوم، بیچارے، لاچار، مجبور وغیرہ وغیرہ
یہی کوئی بارہ پندرہ ہزار تو بنے گا ہی ناکتنے کا بل ادا کروانا چا رہی ہیں آپ لوگ بٹ بھائی سے؟
ارے کہاں بھیا جی! آپ ہم پر منتر پڑھ کر تو دیکھیں الٹا آپ ہی غائب ہوجائیں گے۔ ہم تو آپ کے والٹ کی بات کررہے ہیں۔
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں بھیا ؟ ہاں جی کل سے موسم کافی اچھا ہے۔و علیکم السلام!
کیسی ہیں اپیا ؟ آج موسم اچھا ہے۔
یہ مشکوک باتیں کرنے کی نہیں ہورہی لالہ ۔۔اچھایہ پریوں والی بات تو نہ ہوئی پھر یہ تو ۔۔۔ ۔۔۔ والی بات ہے۔
بس!!!؟؟؟؟یہی کوئی بارہ پندرہ ہزار تو بنے گا ہی نا
دیکھا میں نے کہا تھا ناں تب بھیارے وہی تو بھولی کہاں ہوں۔ بلکہ اب تو شدت سے محسوس ہونے لگا ہے۔
درست کہا ! رات کو بھی کافی ٹھنڈ ہو گئی تھی۔ میں تو چھت پر جانے کے کچھ ہی دیر بعد کمرے کو دوڑا۔میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں بھیا ؟ ہاں جی کل سے موسم کافی اچھا ہے۔
اوکا۔یہ مشکوک باتیں کرنے کی نہیں ہورہی لالہ ۔۔اچھا
ارے لالہ آپ تو پہلے ہمیں وہ کے ٹو بنا کے دیں آئسکریم کی جو ادھار ہے ، یہ بل تو عاطف لالہ کی جیب ہلکی کرانے کو ہے ۔بس!!!؟؟؟؟
جی بٹیا رانی۔۔۔ ہمارا کریڈٹ کارڈ استعمال کر لیجئے گا۔ارے لالہ آپ تو پہلے ہمیں وہ کے ٹو بنا کے دیں آئسکریم کی جو ادھار ہے ، یہ بل تو عاطف لالہ کی جیب ہلکی کرانے کو ہے ۔
ویسے اپیا عالیہ! آپ کو وہ تو یاد ہی ہوگا وہی جو ہم میں اور آپ میں قرار تھا؟دیکھا میں نے کہا تھا ناں تب بھی