مقدس

لائبریرین
قبلہ آپ کیوں فکر کرتے ہیں تیمور بھیا سے اٹھوا لیجئے گا۔ نہیں اٹھائیں گے تو آپ کی ایک گھوری ہی کافی ہے۔
بخدا ہمیں "محترم" مت کہیں ہمیں اچھا نہیں لگا۔

اوئی عائشہ کی بچی
مجھے گھر آنے دو ناں پھر کرتے ہیں
اور یہ تمہارے تیمور بھیا مجھے گھورتے ہیں، میں نہیں گھورتی انہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوئی عائشہ کی بچی
مجھے گھر آنے دو ناں پھر کرتے ہیں
اور یہ تمہارے تیمور بھیا مجھے گھورتے ہیں، میں نہیں گھورتی انہیں
جو حکم قبلہ اپیا عالیہ کا! بھلا ہماری مجال جو حکم سے سرتابی کریں۔
پتا نہیں ٹھیک بولا یا نہیں؟
ویسے اپیا یہ فاتح بھیا اور سعود بھیا کو تو ہماری باتیں سمجھ نہیں آرہی ہوں گی پر دیکھ لیں ہم سے پوچھ نہیں رہے کہ کہیں ہم یہ نہ سمجھ لیں گے کہ ان کو مشکل اردو نہیں آتی ۔۔بے چارے بھیا لوگ!!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہوتی ہے ایک مشین جس کے متعلق کچھ بے وقوفوں اور گدھوں کا کہنا ہے کہ اس کے ایک سرے پر آگ اور دوسرے پر بے وقوف ہوتا ہے۔ :laughing:
او او
سمجھی! مجھے تو اس کے دھوئیں سے بھی سر درد ہونے لگتا ہے۔ بھیا آپ کیوں یوز کرتے ہیں؟
 
جو حکم قبلہ اپیا عالیہ کا! بھلا ہماری مجال جو حکم سے سرتابی کریں۔
پتا نہیں ٹھیک بولا یا نہیں؟
ویسے اپیا یہ فاتح بھیا اور سعود بھیا کو تو ہماری باتیں سمجھ نہیں آرہی ہوں گی پر دیکھ لیں ہم سے پوچھ نہیں رہے کہ کہیں ہم یہ نہ سمجھ لیں گے کہ ان کو مشکل اردو نہیں آتی ۔۔بے چارے بھیا لوگ!!!
ہمیں کیا خاک سمجھ میں آئیں گی یہ عرش معلی کی باتیں؟ :) :) :)
 
Top