فلک شیر

محفلین
اور بھی طریقے ہیں۔ مثلاً آس پاس کتے کے سوا کوئی اور موجود نہ ہو تو دوڑ پڑیں لیکن ساتھ ساتھ کتے سے درخواست کرتے جائیں کہ بھئی لاج رکھ لینا، کسی کو بتانا نہیں کہ ہم شیروانی میں دوڑے تھے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ شیروانی نکال کر ہاتھ میں لے لیں اور سرپٹ بھاگیں۔ تیسرا طریقہ یہ ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے بھول جائیں کہ آپ نے شیروانی پہن رکھی ہے، بس یہ سمجھ لیں کہ صدری سلوائی تھی جس میں آستینیں لگوا لی تھیں اور دامن ذرا لمبا کرا لیا تھا۔ :) :) :)
سبحان اللہ.........:):):)
 

x boy

محفلین
سیف بھائی
کوئی پھڈا ڈالنے کا دل چاہ رہا ہے کیا کروں، قریب میں مساج پارلر ہے خوبصورت گ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیرت لیس ہیں اور ایک خسراء بھی ہے اسکی ادائیں تو گ---------- سے زیادہ ہیں ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
الھم انی اعوذوبک من الفتنۃالنساء
 

فلک شیر

محفلین
اور نی تو کیا بھائی
آپ ناں ان بھیا لوگوں کے کان کھینچیں زور سے۔۔ آئے بڑے!!!
جی بھیا مجھے بھی فزکس بہت اچھی لگتی ہے :)
بگ کرنچ تھیوری تو میں نے نہیں پڑھی
big bang is from initial to final and big crunch is vice versa to it, big bang is expansion of universe and big crunch is something like a possible scenario of the end game of our universe ........some way, w might say that it is final to initial....
یہ خودساختہ تشریح اس کی مکمل اور درست تصویر تو نہیں ہے.............لیکن اسی سے ملتا جلتا تھا......چند ماہ قبل مصر کے ایک سائنسدان نے ایک حدیث مبارکہ کو جدید سائنسی حقائق سے تطبیق دیتے ہوئے اس کا تذکرہ کیا تھا.........تب پڑھا تھا :)
 
Top