تشریح :

عمریست که سرگرم ِ بیان ِ هیچیم
طومارگشای داستان ِ هیچی
‫عمر بھائی کا اسکائپ نہ چلنے کے باعث ان کی سرگرمیوں کا بیان اس حقیر پر تقصیر سے سنیں۔
ان کی بیٹی انابیہ کمپیوٹر اسکرین سے کہتی ہیں کہ تو مار میں گوشا ہوتی ہوں۔


با نامی از آن میان، ز ما قانع باش
ما قاصد ِ پیغام ِ جهان ِ هیچیم

‫اذان میں بے ایمانی کرنے والے برش کیے بغیر زمانے بھر کو جگانے کے لیے سوئی ہوئی جہان کو پیغام دینے کا قصد کر کے چلے جاتے ہیں۔‬

:rollingonthefloor:
جی بالکل میں سمجھ گیا۔ آپ کا دروغ نہ صرف دروازے سے، بالکہ چوہے کے بل سے بھی اندر داخل ہو سکتا ہے :)
 
آپ کی فراست کی جتنی داد دی جائے کم ہے۔ اب تک ہمارے سارے کنایے بالکہ تلمیحات تک کی جڑوں تک پہنچے ہیں آپ بالکل درست درست!! :)
لگاتار دوسری بار یہ ٹائپو نظر آیا تو سوچا کہ اس پر ٹوکنے کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
"بالکل" ایسے لکھنے تھے جبکہ "بلکہ" اس طرح۔ :) :) :)
 
کسی اور ڈھنگ سے بھی آداب کہے جا سکتے ہیں کیا؟!!
سینہ کوبی کرتے ہوئے یا ہتھیلی کو پیشانی پر مار کر پیچھے کی جانب کمان ہوتے ہوئے آداب کہنے کا تجربہ کیسا رہے گا؟ اس انداز میں "ہائے! میں لٹ گئی، برباد ہو گئی۔۔۔" وغیرہ کو کسی اور جگہ منتقل کر دیں گے۔ :) :) :)
 
Top