آپ تو ایسے فاتحانہ انداز میں فرما رہے ہیں جیسے آپ کے خیال میں ننھی پری کو صدیاں لگ جائیں گی اس کی تشریح میں۔ ابھی دیکھتے جائیے کیا جواب وارد ہونے کو ہے۔ :) :) :)
بس ایسا نہ ہو کہ "دروغش از دروازہ ی شہر تو نمیاد" :)
 
قوافی کے سہارے اشعار کی عمارت کھڑی کرنے کے بجائے تخیل کی بنیاد کو اہم جانیں، قوافی تو پاؤں کی جوتیوں کی مانند زیر پا رقصاں ہوں! :) :) :)
ہم بیخود نہیں کہتے کہ:
اگر ہم بزم میں آئیں، نہ دیکھو تم ہمیں مہدی
سرِ محفل کھڑے صدہا، خدایانِ سخن دیکھو
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عمریست که سرگرم ِ بیان ِ هیچیم
طومارگشای داستان ِ هیچیم
با نامی از آن میان، ز ما قانع باش
ما قاصد ِ پیغام ِ جهان ِ هیچیم

یہ رباعی ہے۔
یہ رباعی ہے۔ ۔ واہ یہ تو مجھے معلوم ہی نہیں تھا کیا خوب کہا آپ نے یہ رباعی ہے۔۔ بھئی واہ!
تو اس رباعی کو کیا شعر میں تبدیل کرنا ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
big bang is from initial to final and big crunch is vice versa to it, big bang is expansion of universe and big crunch is something like a possible scenario of the end game of our universe ........some way, w might say that it is final to initial....
یہ خودساختہ تشریح اس کی مکمل اور درست تصویر تو نہیں ہے.............لیکن اسی سے ملتا جلتا تھا......چند ماہ قبل مصر کے ایک سائنسدان نے ایک حدیث مبارکہ کو جدید سائنسی حقائق سے تطبیق دیتے ہوئے اس کا تذکرہ کیا تھا.........تب پڑھا تھا :)
جی بھیا سمجھ گئی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ تو ایسے فاتحانہ انداز میں فرما رہے ہیں جیسے آپ کے خیال میں ننھی پری کو صدیاں لگ جائیں گی اس کی تشریح میں۔ ابھی دیکھتے جائیے کیا جواب وارد ہونے کو ہے۔ :) :) :)
اس کی تشریح درکار تھی!!

تشریح :

عمریست که سرگرم ِ بیان ِ هیچیم
طومارگشای داستان ِ هیچی
‫عمر بھائی کا اسکائپ نہ چلنے کے باعث ان کی سرگرمیوں کا بیان اس حقیر پر تقصیر سے سنیں۔
ان کی بیٹی انابیہ کمپیوٹر اسکرین سے کہتی ہیں کہ تو مار میں گوشا ہوتی ہوں۔


با نامی از آن میان، ز ما قانع باش
ما قاصد ِ پیغام ِ جهان ِ هیچیم

‫اذان میں بے ایمانی کرنے والے برش کیے بغیر زمانے بھر کو جگانے کے لیے سوئی ہوئی جہان کو پیغام دینے کا قصد کر کے چلے جاتے ہیں۔‬

:rollingonthefloor:
 
Top