متفق، لیکن اس میں سازمان خانمان سے ضرور ایک بار رائے لیجیے گا!!سینہ کوبی کرتے ہوئے یا ہتھیلی کو پیشانی پر مار کر پیچھے کی جانب کمان ہوتے ہوئے آداب کہنے کا تجربہ کیسا رہے گا؟ اس انداز میں "ہائے! میں لٹ گئی، برباد ہو گئی۔۔۔ " وغیرہ کو کسی اور جگہ منتقل کر دیں گے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیا حال ہیں آپ سب کے ؟؟
الحمداللہ بخیر ہیں ہموعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
اتنا کام تو آپ کر ہی سکتے ہیں۔ پھر آپ ان کے پڑوسی بھی ہیں تو ختم شدہ اجازت نامہ حاصل کر کے رکھ لیجیے۔متفق، لیکن اس میں سازمان خانمان سے ضرور ایک بار رائے لیجیے گا!!
حضور فی الوقت تو ہم رخصت چاہتے ہیں کہ پڑھت لکھت کا وقت ہوا چاہتا ہے! زندہ و شاداب رہیں۔ شب شیک! (دائیں چلو کو۔۔۔۔) آداب!اتنا کام تو آپ کر ہی سکتے ہیں۔ پھر آپ ان کے پڑوسی بھی ہیں تو ختم شدہ اجازت نامہ حاصل کر کے رکھ لیجیے۔
شب بخیر۔۔۔ سونے سے قبل مسکرانا اور مسکرانے کے لیے برش کرنا اہم قرار دیا جاتا ہے۔حضور فی الوقت تو ہم رخصت چاہتے ہیں کہ پڑھت لکھت کا وقت ہوا چاہتا ہے! زندہ و شاداب رہیں۔ شب شیک! (دائیں چلو کو۔۔۔ ۔) آداب!
کیا بات بتائی ہے آپ نےشب بخیر۔۔۔ سونے سے قبل مسکرانا اور مسکرانے کے لیے برش کرنا اہم قرار دیا جاتا ہے۔
کیا بات بتائی ہے آپ نے
آخر کو بزرگوں سے اچھے ہی مشورے ملتے ہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔
الحمدللہ جناب۔ آپ فرمائیےکیسے مزاج ہیں حضور والا۔
الحمد للہ ہم تو امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں۔الحمدللہ جناب۔ آپ فرمائیے
آسامنٹ تو بہت ہیں 5 بنانے ہیں اور ہر ایک مکمل کرنے کے لئے سمندر جتنا کام کرنا پڑے گا۔۔۔وعلیکم السلام!
ملائکہ پری کیسی ہیں اور اسائنمنٹ مکمل ہو گیا؟
ان کی مقدار سے ڈر جانے کے بجائے دھیرے دھیرے کام کرتی رہین گی تو یہ سمندر تالاب ہوتے دیر نہیں لگے گی دلاری پری بٹیا۔آسامنٹ تو بہت ہیں 5 بنانے ہیں اور ہر ایک مکمل کرنے کے لئے سمندر جتنا کام کرنا پڑے گا۔۔۔
یہ ہوئی ناں بات۔ آخری کو ہمیں اپنی ملائکہ پری پر فخر بھی تو اتنا سارا ہے۔@ابن سعود بھائی ۔۔ارے آج پتہ ہے کلاس میں سب کے سامنے ٹیچر نے میری تعریف کردی کہ میں بالکل صحیح سمت میں ریسرچ کررہی ہوں۔۔۔ اور سب مجھ سے مدد لیں اگر ضرورت پڑے تو۔۔۔ ۔ کیونکہ وہ آرکائیو جو میں نے کل بتایا تھا نا وہ انھوں نے بہت ٹائم بعد نکالی اپنے تھیسس میں۔۔ لیکن مجھے تو ابھی ہی مل گئی اور میں اس میں سے کام کررہی ہوں نا۔۔۔
ہممممم کرتی ہی جارہی ہوں۔۔۔ لیکن گروپ ورک میں انسان پاگل ہوجاتا ہے۔۔۔ان کی مقدار سے ڈر جانے کے بجائے دھیرے دھیرے کام کرتی رہین گی تو یہ سمندر تالاب ہوتے دیر نہیں لگے گی دلاری پری بٹیا۔
یہ بات تو بالکل درست ہے شونا پری۔ لیکن مزہ تب ہے جہ گروپ کی پیشوائی کیجیے اور سبھی میں ان کے حسب استطاعت کام تقسیم کر دیجیے۔ہممم مم کرتی ہی جارہی ہوں۔۔۔ لیکن گروپ ورک میں انسان پاگل ہوجاتا ہے۔۔۔