وہی جو ایک دوسرے کے حق پر ڈاکے ڈال رہے ہیں۔ہائیں کونسے ڈاکو چاچو ؟
زور کا جھٹکا ہائے زوروں سے لگا!!!
ارے اتنے زور کا بھی نہیں بھیازور کا جھٹکا ہائے زوروں سے لگا!!!
ہاں ٹھیک ہے چاچو میں رپورٹ کرواتی ہوں آپ کووہی جو ایک دوسرے کے حق پر ڈاکے ڈال رہے ہیں۔
رپورٹ تو میں نے کرانی ہے!ہاں ٹھیک ہے چاچو میں رپورٹ کرواتی ہوں آپ کو
ان سب باتوں کا ایک ہی بہترین جواب ہے "خواجہ کا گواہ ڈڈو!!!"
دو بار ہوگیا مقدس
خواتین و حضرات، فاتح بھائی کا مکا باؤنس ہوچکا ہے کیونکہ اس کی تصویر نظر ہی نہیں آرہی!
اور یہ ایک اور۔۔۔ اس بار مشینی
اب کس وجہ سے کچی؟؟؟جائیں کچی لالہ
میں ہی کراؤں گی ، اگر آپ نے کرائی تو میں نے پی ایم کر کے چاچو کو رشوت لگا دینی ہےرپورٹ تو میں نے کرانی ہے!
باقی سب کو نظر آ رہی ہے۔۔۔ آپ کی آنکھوں کے آگے تاروں کا ڈانس بند ہو گا تو نظر آ جائے گا۔خواتین و حضرات، فاتح بھائی کا مکا باؤنس ہوچکا ہے کیونکہ اس کی تصویر نظر ہی نہیں آرہی!
یہ مکا کم اور کسی ویڈیو گیم کی جوائے سٹِک زیادہ لگتا ہے!اور یہ ایک اور۔۔۔ اس بار مشینی
چرغے کے بغیر کام نہیں چل سکتا؟جس نے بھی رپورٹ لکھوانی ہے، جلدی سے تھانے میں پہنچے کیونکہ محرر نے چھٹی کر جانی ہے۔
جاتے ہوئے کاغذ کا ایک دستہ اور ایک چرغہ ساتھ لے جائیں۔
تو محرر نے کھانا بھی تو کھانا ہے۔چرغے کے بغیر کام نہیں چل سکتا؟