غلام ربانی فدا
محفلین
السلام علیکم
وعلیکم السلام ، ہندوستان میں کہاں سے ہیں بھائی ؟السلام علیکم
کرناٹک سے۔آپ؟وعلیکم السلام ، ہندوستان میں کہاں سے ہیں بھائی ؟
حیدرآباد ۔کرناٹک سے۔آپ؟
کرناٹک سے۔آپ؟وعلیکم السلام ، ہندوستان میں کہاں سے ہیں بھائی ؟
کرٹانک وہی جہاں جنگ ہوئی تھی۔۔کرناٹک سے۔آپ؟
السلام علیکم، ابھی زندہ ہیں ۔۔ ہیہیی ۔ کونسے والے ؟ہی ہی ہی چلے گئے آپ لوگ یا ہیں؟؟؟ میں اپنے بالوں پر ہیئر اسٹائیل ٹرائی کررہی تھی۔۔۔
کونسی والی جنگ کی بات کر رہی ہیں ؟ ٹیپو سلطان اور انگریزوں والی ؟کرٹانک وہی جہاں جنگ ہوئی تھی۔۔
خوب ، حیدرآباد میں کہاں سے تعلیم حاصل کی ہے آپ نے ؟میری تعلیم حیدرآباد میں ہی ہوئی
وعلیکم السلام۔۔۔ کرل کئے ہیں ۔۔۔ میری دوست کی شادی ہے نا تو میں پہلے سے پریکٹس کرلیا آجالسلام علیکم، ابھی زندہ ہیں ۔۔ ہیہیی ۔ کونسے والے ؟
ٹیپو سلطان کی جنگ میسور میں ہوئی تھی۔۔ کرٹانک کی تین جنگیں انگریز اور فرانسیسیوں کے درمیان ہوئی تھی۔۔۔کونسی والی جنگ کی بات کر رہی ہیں ؟ ٹیپو سلطان اور انگریزوں والی ؟
کیسی جنگ؟کرٹانک وہی جہاں جنگ ہوئی تھی۔۔
ہمم ۔ کیسے لگ رہے ہیں ؟وعلیکم السلام۔۔۔ کرل کئے ہیں ۔۔۔ میری دوست کی شادی ہے نا تو میں پہلے سے پریکٹس کرلیا آج
کیسی جنگ؟کرٹانک وہی جہاں جنگ ہوئی تھی۔۔
بہت پیارے لگ رہے ہیںہمم ۔ کیسے لگ رہے ہیں ؟