فہیم
لائبریرین
یعنی مصروفیت چلنگکچھ خاص نہیں ایک دوست سے بات ہوئنگ ، انو دیوانے شانے باتاں سنائنگ اور ہم برداشت کرئنگ ۔ ہیہی
یعنی مصروفیت چلنگکچھ خاص نہیں ایک دوست سے بات ہوئنگ ، انو دیوانے شانے باتاں سنائنگ اور ہم برداشت کرئنگ ۔ ہیہی
اب سوجانا بول کے سوچنگ ۔یعنی مصروفیت چلنگ
ابھی تحقیق کا کام جاری ہے پھر یونیورسٹی میں سبمٹ کرنا اور اس کے بعد شایع کروانے کا ارادہ ہے ، دعاؤں میں یاد رکھیے بھائی جان ۔
عندلیب بہن........یونیورسٹی کا تذکرہ کیا تھا آپ نے.............کسی پوسٹ میں
تحقیق کا شغل جاری ہے یا پڑھانے کا؟
صبر آزما کام ہے ..........ابھی تحقیق کا کام جاری ہے پھر یونیورسٹی میں سبمٹ کرنا اور اس کے بعد شایع کروانے کا ارادہ ہے ، دعاؤں میں یاد رکھیے بھائی جان ۔
کس فیلیڈ سے ریلیٹڈ؟؟؟ابھی تحقیق کا کام جاری ہے پھر یونیورسٹی میں سبمٹ کرنا اور اس کے بعد شایع کروانے کا ارادہ ہے ، دعاؤں میں یاد رکھیے بھائی جان ۔
اس سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا کہ آپ چھوٹی اور ہم بہت بڑے ہیں ۔۔یہ تو میں نے کبھی نہیں دیکھی
آپ ایسا کریں آئندہ مجھے فرح کے نام سے مخاطب کریں ۔عندلیب اگر تو یہ آپ کا اصل نام ہے تو معذرت کے ساتھ ۔۔ جب بھی یہ نام پڑھتا یا دیکھتا ہوں "عندلیب" سپاری یاد آجاتی ہے ۔۔۔
بہت بہتر ۔۔فرح نامی کوئی سپاری نہیں تھی ۔۔۔ (مذاق)آپ ایسا کریں آئندہ مجھے فرح کے نام سے مخاطب کریں ۔
اس سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا کہ آپ چھوٹی اور ہم بہت بڑے ہیں ۔۔
اب بھی ملتی ہوگی۔۔ انٹر تک تو ہم کھاتے رہے ہیں ۔۔۔
اور یہ میرا اصلی نام ہے اس کی سپاری بھی مت دینا ۔بہت بہتر ۔۔فرح نامی کوئی سپاری نہیں تھی ۔۔۔ (مذاق)
بہتر ۔۔اور یہ میرا اصلی نام ہے اس کی سپاری بھی مت دینا ۔
ہم سے جو ہو سکا وہ کیا۔۔ باقی فرح جانیں اور آپ ۔۔۔اہو پورا لڑاکا خواتین والا کام کردیا ۔۔۔
ہماری لڑائی ہوگی ہی نہیں۔۔۔ہم سے جو ہو سکا وہ کیا۔۔ باقی فرح جانیں اور آپ ۔۔۔
میں بھی لڑائی تھوڑی نا کروا رہا ہوں ۔۔ویسے یہ مذاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری لڑائی ہوگی ہی نہیں۔۔۔
مجھے بھی پتہ ہے ۔۔۔ اچھا اب میں پہلی جنگ عظیم پر ڈاکیومینٹری دیکھنے لگی ہوں۔۔ ہمیشہ باتوں میں لگا لیتے ہیں۔۔۔میں بھی لڑائی تھوڑی نا کروا رہا ہوں ۔۔ویسے یہ مذاق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔