ویسے آپ کو یہ مذاق بھاری پڑے گا ۔۔ کیوں ملائکہ ؟میں بھی لڑائی تھوڑی نا کروا رہا ہوں ۔۔ویسے یہ مذاق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے آپ کو یہ مذاق بھاری پڑے گا ۔۔ کیوں ملائکہ ؟میں بھی لڑائی تھوڑی نا کروا رہا ہوں ۔۔ویسے یہ مذاق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا نام ہے ڈاکو کا ؟؟ یوٹیوب پہ ہے ؟؟مجھے بھی پتہ ہے ۔۔۔ اچھا اب میں پہلی جنگ عظیم پر ڈاکیومینٹری دیکھنے لگی ہوں۔۔ ہمیشہ باتوں میں لگا لیتے ہیں۔۔۔
مجھ سے بھاری ؟؟ویسے آپ کو یہ مذاق بھاری پڑے گا ۔۔ کیوں ملائکہ ؟
world war 1 in colour یہ لکھ کر گوگل کر لیں اسکی مختلف قسطیں ہیں۔۔ یو ٹیوب اور ڈیلی موشن دنوں پر ہے۔۔۔کیا نام ہے ڈاکو کا ؟؟ یوٹیوب پہ ہے ؟؟
میں تو بچپن میں اتنی موٹی تھی اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتی تھیویسے آپ کو یہ مذاق بھاری پڑے گا ۔۔ کیوں ملائکہ ؟
ڈان ۔۔میں تو بچپن میں اتنی موٹی تھی اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتی تھی
میرے خیال سے یہ نیٹ جیو پہ بھی لگ چکی ہے ۔world war 1 in colour یہ لکھ کر گوگل کر لیں اسکی مختلف قسطیں ہیں۔۔ یو ٹیوب اور ڈیلی موشن دنوں پر ہے۔۔۔
نہیں ابھی پہلی جنگ عظیم پر کام کررہی ہوں نا تو وہ نہیں دیکھی ورنہ مکس اپ ہوجائے گا۔۔۔۔۔میرے خیال سے یہ نیٹ جیو پہ بھی لگ چکی ہے ۔
آپ نے ہٹلر پہ ڈاکومینٹری دیکھی ہے ؟
گھڑے مردے اکھاڑنے کا فائدہ ؟؟؟نہیں ابھی پہلی جنگ عظیم پر کام کررہی ہوں نا تو وہ نہیں دیکھی ورنہ مکس اپ ہوجائے گا۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام بھائی کیا حال ہیں؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ خیریت سے آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام بھائی کیا حال ہیں؟
ہم بھی بخیر ہیں ۔الحمداللہ خیریت سے آپ سنائیں ؟
دن اچھا گزر گیا ؟ہم بھی بخیر ہیں ۔
جی بھیا گزر گیا الحمدللہ ۔دن اچھا گزر گیا ؟
ہم ابھی سو کر اٹھے ہیں۔جی بھیا گزر گیا الحمدللہ ۔
اور ہم تھوڑی دیر بعد سو جائیں گے ۔ہم ابھی سو کر اٹھے ہیں۔
ہاں ابھی ملائکہ ہی کا انتظار ہو رہا ہے ۔کہاں ابھی تو ملائکہ آئے گی آپ اس سے بات کریں گی ۔۔۔ پھر سوئیں گی ۔۔ کیوں ؟؟