یہ آپ اللہ میاں کے لئے جمع کا صیغہ کیوں لاتے ہیں :)
یہ جمع کا صیغہ نہیں ہے پگلی بٹیا، یہ تو صیغہ تکریم ہے۔ رب کریم تو اپنے لیے خود اپنی کتاب میں بے شمار مقامات پر ایسا صیغہ استعمال کرتے ہیں۔ قرآن میں جہاں کہیں بھی "نحن" لکھا ملے ان میں سے بیشتر رب کریم نے اپنے لیے استعمال کیے ہیں گو کہ اسی کتاب کا ایک حصہ رب کی وحدانیت کی وکالت کرتا نظر آتا ہے۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین

اصل میں جیہ کو اس لیے عجیب لگ رہا ہے.........کہ پختون کلچر میں جمع کا صیغہ بہت کم استعمال ہوتا ہے.......یہ تو یوپی سی پی کا کلچر ہے نا......."ہم نہیں بولتے، جائیے جائیے آپ کو کیا !!!!!!!":):):)
اللہ تعالیٰ رحمت کریں گے۔
اللہ تعالیٰ رحمت کرے گا۔
اللہ سئیں مہربانی کریسی۔
اللہ سچا سولیا ں پائے گا۔
 
فلک شیر

محفلین
جی بھیا بہت مزے کا سبجیکٹ ہے مجھے کبھی بورنگ نہیں لگا۔۔ اللہ کرے اب اس سمیسٹر میں جو ٹاپکس ہیں وہ بھی اچھے ہی ہوں
آپ کتابوں میں نہ رہا کریں بھیابس کتابوں کو پڑھا کریں
اور رونی کھانی شاعری زیادہ نہیں پڑھنی چاہیے۔۔اچھا!!
جی پتر جی
:):):)
 
Top