ابن سعید
خادم
کیا ہوا شونا بٹیا؟میں آدھی پاگل ہوچکی ہوں
کیا ہوا شونا بٹیا؟میں آدھی پاگل ہوچکی ہوں
اس طرح کی شرارتیں ہمیں طالب علمی کے زمانہ میں وافر مقدار میں سوجھا کرتی تھیں..........میں بھی بہت تنگ کرتی ہوں
اور جو مجھے تنگ کرے تو اس سے تنگ بھی بہت ہوتی ہوں
میں آدھی پاگل ہوچکی ہوں
بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسکیا ہوا شونا بٹیا؟
اففف!!!بسسس سسس سسس سسس سسس سسس سس
بس میں نے اپنی بہن کو کہا کہ میرا وائٹ دوپٹہ دھو دو ۔۔۔ اس میں کیا عجیب بات ہے؟؟؟ وہ بار بار پوچھ رہی کہ تم نے کل کہاں جانا ہے تیار ہوکر جانا ہے۔۔۔ جو میں نے نکالا ہے وہی والا وائٹ ۔۔۔ ارے بھئی کہیں نہیں جانا کیا بندہ وائٹ دوپٹہ پہن نہیں سکتا؟؟؟ اس میں اتنی حیران ہونے والی کیا بات ہے آخر۔۔۔اففف!!!
ایسا کیا ہوا گیا شونا۔
بس میں نے اپنی بہن کو کہا کہ میرا وائٹ دوپٹہ دھو دو ۔۔۔ اس میں کیا عجیب بات ہے؟؟؟ وہ بار بار پوچھ رہی کہ تم نے کل کہاں جانا ہے تیار ہوکر جانا ہے۔۔۔ جو میں نے نکالا ہے وہی والا وائٹ ۔۔۔ ارے بھئی کہیں نہیں جانا کیا بندہ وائٹ دوپٹہ پہن نہیں سکتا؟؟؟ اس میں اتنی حیران ہونے والی کیا بات ہے آخر۔۔۔
پاگل ہیں سب
اتنا زیادہ ری ایکٹ مت کریں ملائکہ پری۔پاگل ہیں سب
پیر تک سب نے اپنا اپنا کام جمع کرنا تھا اور کسی کا بھی مکمل نہیں ہےاتنا زیادہ ری ایکٹ مت کریں ملائکہ پری۔
ہو جاتا ہے یہ تو اجتماعی اسائنمنٹس میں.............دیر سویر..........جسٹ گِو اٹ آ نَج ........اینڈ ھیو آ ٹائٹ سلیپ.........کل صبح بہتری لائے گی انشاءاللہپیر تک سب نے اپنا اپنا کام جمع کرنا تھا اور کسی کا بھی مکمل نہیں ہے
پہلے بھی ایک ڈیٹ دیکر آگے کر چکی ہوں یہ دوسری ڈیٹ تھی۔۔۔۔ہو جاتا ہے یہ تو اجتماعی اسائنمنٹس میں.............دیر سویر..........جسٹ گِو اٹ آ نَج ........اینڈ ھیو آ ٹائٹ سلیپ.........کل صبح بہتری لائے گی انشاءاللہ
اللہ خیر کرے!پیر تک سب نے اپنا اپنا کام جمع کرنا تھا اور کسی کا بھی مکمل نہیں ہے
just try to formalize the thingsپہلے بھی ایک ڈیٹ دیکر آگے کر چکی ہوں یہ دوسری ڈیٹ تھی۔۔۔ ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔ میں آگئی ہوں۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
کیسی طبعیت ہے اب شمشاد بھائی ؟؟
ویسے آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔
ہماری ایک آنٹی کا نام شمشاد ہے ۔۔۔ اور انہیں سب آنٹی شادی کہتے ہیں ۔۔۔
السلام علیکم سب کووو
و علیکم السلامجلدی سے مجھے بتائیں سب کیسے ہیں ؟
تو اگر اس نے پوچھ لیا یا نہیں دھویا تو اس میں پاگل ہونے والی کون سی بات ہے۔ ویسے بھی وہ تمہاری بڑی بہن ہے۔ اس کا اتنا حق تو بنتا ہے ناں۔بس میں نے اپنی بہن کو کہا کہ میرا وائٹ دوپٹہ دھو دو ۔۔۔ اس میں کیا عجیب بات ہے؟؟؟ وہ بار بار پوچھ رہی کہ تم نے کل کہاں جانا ہے تیار ہوکر جانا ہے۔۔۔ جو میں نے نکالا ہے وہی والا وائٹ ۔۔۔ ارے بھئی کہیں نہیں جانا کیا بندہ وائٹ دوپٹہ پہن نہیں سکتا؟؟؟ اس میں اتنی حیران ہونے والی کیا بات ہے آخر۔۔۔