عمر سیف
محفلین
جی ۔۔۔ ایسا ہی ہے ۔۔و علیکم السلام
عمر بھائی پہلے سے خاصی بہتر ہے۔
شمشاد نام خاصا عام ہے دونوں صنفوں میں۔
اور نام بگاڑنا تو ہمارے معاشرے کا خاصا ہے۔ بعض اوقات بگڑا ہوا نام اتنا عام ہو جاتا ہے کہ اصل نام معلوم ہی نہیں ہوتا۔
جی ۔۔۔ ایسا ہی ہے ۔۔و علیکم السلام
عمر بھائی پہلے سے خاصی بہتر ہے۔
شمشاد نام خاصا عام ہے دونوں صنفوں میں۔
اور نام بگاڑنا تو ہمارے معاشرے کا خاصا ہے۔ بعض اوقات بگڑا ہوا نام اتنا عام ہو جاتا ہے کہ اصل نام معلوم ہی نہیں ہوتا۔
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم۔۔۔ ۔ میں آگئی ہوں۔۔
چٹکی تھی کہ چٹکا ؟؟اتنی سخت چٹکی........
مزاج تو اچھے ہیں الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں حضور؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور صبح کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں، جب نیند آجائے گی سو جائیں گے، ان شاء اللہ!مزاج تو اچھے ہیں الحمداللہ آپ سنائیں ؟
بیسٹ آف لک ۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور صبح کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں، جب نیند آجائے گی سو جائیں گے، ان شاء اللہ!
جزاک اللہ خیر!بیسٹ آف لک ۔۔
ہم آفس پہنچے ہیں اور تھوڑی دیر میں کام میں جڑ جائیں گے۔
کیوں کیوں بھیا؟؟؟اس طرح کی شرارتیں ہمیں طالب علمی کے زمانہ میں وافر مقدار میں سوجھا کرتی تھیں..........
میرا ایک کزن اور میں ہاسٹل میں اکٹھے رہتے تھے.......نماز پڑھنے کا وقت ہوتا ،تو میں بعض اوقات انہیں کہتا کہ تیار ہو جاؤ ، مسجد میں نماز پڑھ آئیں.......یہ کہہ کر پانچ منٹ میں فرض پڑھ کر مسجد سے واپس آ جاتا .........وہ کہتے چلو مسجد چلیں........میں جواب دیتا "میں تو نماز پڑھ بھی آیا"..........اس پر وہ غیر پارلیمانی زبان میں میری تواضع فرمایا کرتے ........اور میں اپنی دانست میں اس معصوم کمینگی کا مزہ اٹھایا کرتا تھا..........
مگر یونیورسٹی جاتے کچھ ہی دیر میں سب خوش مزاجی و خوش خوراکی ہوا ہوئی.........پتہ نہیں کیوں.......ایسے کھوئی کہ آج تک بس.........
السلام علیکم ! کیسی بطیعت ہے شمشاد بھائی ؟میں نے آج دفتر سے آدھے دن کی چھٹی کر لی ہے۔
کسی اچھے ڈاکٹر کو بتائیے گا ، مصری ڈاکٹر پر تو بالکل بھروسہ مت کیجیے ۔و علیکم السلام
کچھ خاص فرق نہیں پڑا تو آج دوسرے ڈاکٹر سے ملاقات کا وقت لے رکھا ہے۔
جی ہندوستانی ڈاکٹر بہتر ہوتے ہیں ۔مصری ڈاکٹر کے پاس تو میں بالکل بھی نہیں جاتا۔
یہ ہندوستانی ڈاکٹر ہیں۔
یہ تو نہیں؟قیصرانی بھائی مجھے ایک لڑی نہیں مل رہی۔ اس میں ریلیٹیویٹی پر بات ہوئی تھی روشنی کی رفتار سے سفر کرنے اور ٹوئن پیراڈاکس کے متعلق اور برتھ آف دی یونیورس کے بارے میں بھی۔۔ پھر اندر ہی مذہبی بحث بھی ہونے لگی تھی شاید۔۔
آپ کو معلوم ہے وہ کون سی لڑی تھی؟
عثمان بھائی آپ کو معلوم ہو تو بتائیں آپ لوگ بھی وہاں بات کر رہے تھے ناں
ادھر بھی کچھ گفتگو ہوئی تھیقیصرانی بھائی مجھے ایک لڑی نہیں مل رہی۔ اس میں ریلیٹیویٹی پر بات ہوئی تھی روشنی کی رفتار سے سفر کرنے اور ٹوئن پیراڈاکس کے متعلق اور برتھ آف دی یونیورس کے بارے میں بھی۔۔ پھر اندر ہی مذہبی بحث بھی ہونے لگی تھی شاید۔۔
آپ کو معلوم ہے وہ کون سی لڑی تھی؟
عثمان بھائی آپ کو معلوم ہو تو بتائیں آپ لوگ بھی وہاں بات کر رہے تھے ناں