عاطف بٹ

محفلین
یہ دیکھو ذرا عاطف بٹ لالہ کو ، میرے یعنی ناعمہ کے حق پر ڈاکہ مارنے کوشش کر رہے ہیں :rondoo:
فکرنہ کرو
ہم نہیں کرنے دیں گے ایسا کچھ بھی

ان سب باتوں کا ایک ہی بہترین جواب ہے "خواجہ کا گواہ ڈڈو!!!" :p :p :p
دو بار ہوگیا مقدس :p
 

شمشاد

لائبریرین
جس نے بھی رپورٹ لکھوانی ہے، جلدی سے تھانے میں پہنچے کیونکہ محرر نے چھٹی کر جانی ہے۔

جاتے ہوئے کاغذ کا ایک دستہ اور ایک چرغہ ساتھ لے جائیں۔
 
Top